Sohraab
Prime Minister (20k+ posts)
پی ٹی آئی کے ممبران سے پوچھنا چاہتا ہوں کیا کے عمران خان جنید جمشید کے جنازے پر گیا تھا یا نہیں ؟؟؟
کیا وہ اس کے گھر پر دعا کرنے گیا ؟؟؟؟
میں نے عمران خان کو ایک پریس کانفرنس میں دیکھا جب اس نے جنید جمشید اور باقی مسافروں کے لیے دعا کرنے کے لیے ہاتھ اُٹھاۓ تھے لیکن عمران خان کے مشیر خاص شیخ رشید نے عمران خان کے دونو ہاتھ نیچے کر دیے
جہاں تک میرا خیال ہے تو جنید جمشید تحریک انصاف اور عمران خان دونوں کا ہمدرد تھا - اب اگر ابلیس خان کے کسی چیلے میں شرم نام کی کوئی چیز بچ گئی ہو تو وہ اتنا ہی بتا دے کے شیخ رشید جو تحریک انصاف کا ہے بھی نہیں .. وہ کس طرح تحریک انصاف کے چیر مین کے دعا کے لیے اُٹھاۓ ہاتھ نیچے کر سکتا ہے ؟؟؟؟

Last edited by a moderator: