Khalid Waheed
MPA (400+ posts)
Last edited by a moderator:
عمران خان کی پریسں کانفر س کودیکھتے ھوے میری 95 سال کی دادی اماں کے الفا ظ اور غصہ ۔۔۔ مر جانے ۔۔ ٹوٹ پینے نورے۔۔ اللہ کی مار ان پر ۔۔۔۔ اوے ھوے ھوے ۔۔۔ قوم کے ساتھ فراڈ ۔۔۔ اللہ ان کو موت پڑے۔۔۔ ان کا ککھ نہ رے ۔۔۔ میرے ووٹ کے ساتھ فراڈ کرنے واے نوازو کو اللہ تباہ کے گایہ میری بد دعا ہے اس کو ۔۔۔ تبھی میں کہتی تھی عمران کیسے ہار گیا ۔۔۔ جا نورے تیرابیڑا غرق تو نے میرا نیے پاکستان کا خواب میری آخری عمر میں پورا نہیں ھونے دیا اورپھر وہ باہر چلی گیں اور ھم سب کو اوداس کر گئیں
عمران خان کی پریسں کانفرنس کو دیکھتے ھوے میری 95 سال کی دادی اماں کے الفا ظ اور غصہ ۔۔۔ مر جانے ۔۔ ٹوٹ پینے نورے ۔۔ اللہ کی مار ان پر ۔۔۔۔ اوے ھوے ھوے ۔۔۔ قوم کے ساتھ فراڈ ۔۔۔ اللہ ان کو موت پڑے ۔۔۔ ان کا ککھ نہ رے ۔۔۔ میرے ووٹ کے ساتھ فراڈ کرنے واے نوازو کو اللہ تباہ کے گا یہ میری بد دعا ہے اس کو ۔۔۔ تبھی میں کہتی تھی عمران کیسے ہار گیا ۔۔۔ جا نورے تیرا بیڑا غرق تو نے میرا نیے پاکستان کا خواب میری آخری عمر میں پورا نہیں ھونے دیا اور پھر وہ باہر چلی گیں اور ھم سب کو اوداس کر گئیں
So thats it? All the trolling and boasting about the evidences of rigging ended into this face saving tactic?
Yes that's it. What else can one do? They have provided the evidence they have to the media and other authorities for review.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|