PTI to hold jalsa at Mazaar-e-Quaid Baab-e-Iman Gate Karachi

ahnoman1

Politcal Worker (100+ posts)
Bx6_AlwCIAA5VLE.jpg:large
 

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
میرے خیال میں ٢٥ دسمبر سے بڑا جلسہ ہوگا
سارے پرانے رکارڈ ٹوٹ سکتےہیں
جو میں لوگوں کے خیالات سن رہا ہوں
لوگ بڑی تعداد میں جانا چاہتے ہیں

میرے کچھ رشتہ داروں کا کہنا ہے کہے پوری فیملی کے ساتھ جائینگے

ایسا پہلے میں نے نہیں سنا تھا