PTI taking the social media messaging to another level against PMLN.

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
واہ واہ واہ مزہ آ گیا - یہ ہوتا ہے عوامی جمہوریہ انٹر نیٹیہ پر راج
بڑے ہونسلے بڑھتے ہیں جی اس طرح سے - مزہ آگیا
بس یہ عوام زمین پر جو ہر الیکشن میں کتے الی کرتی ہے بند کر دے تو ہر طرف ایسی ہی رنگینیاں ہوں
 
Last edited:

jallad

Politcal Worker (100+ posts)
واہ واہ واہ مزہ آ گیا - یہ ہوتا ہے عوامی جمہوریہ انٹر نیٹیہ پر راج
بڑے ہونسلے بڑھتے ہیں جی اس طرح سے - مزہ آگیا
بس یہ عوام زمین پر جو ہر الیکشن میں کتے الی کرتی ہے بند کر دے تو ہر طرف ایسی ہی رنگینیاں ہوں

media cell ma kia package ha? ham ko bi nokri dila do sahab ,woh woh gul afshanian keron ga Salay zafar ko bhool jao gay....... sachi
 
Last edited:
بد ذات کشمیری لوھار ۲۰۱۳ تک کرپشن کا بے تاج بادشاہ رھا،، ضمیروں کا سوداگر، اور چھانگا مانگا میں ارکان اسمبلی کی منڈی موشیاں لگانے والا جنوبی اشیا کا کرپٹ ترین بندہ ۔ ۔ ۔
پھر وہ کپتان کے ھتھے چڑھ گیا، اور اب اسکی یہ حالت ھے ۔ ۔ ۔

14731339_10153927629831766_8279357242173194005_n.jpg
 

Adeelsaleem

Chief Minister (5k+ posts)
PTI social media team's another interesting video on Pakistani politics and Panama issue

Alt Link
 
Last edited:

faveer

Councller (250+ posts)

پاکستانیوں ،ابھی تھوڑی مہلت قدرت نے دےدی ہے،فائدہ اٹھاؤ،وقت کی آواز سنو اگر بہرے نہیں ہوگے ،یہ اتمام *جت ہے،اللہ تعالی نے ایسا لیڈر عطا کیا ہے کہ جسکے بیٹے لندن میں جوان ہوتے ہوے بھی اپنے باپ پہ فخر کرتے ہیں اور انکی
ماں دنیا کی امیر اور آثرورسوخ والی
عورت انکو بصدا*ترام
باپ کے پاس بھیجتی ہے ۔ایسے لیڈر اور موقع کو ضاہع مت کرو،آگے بڑھو اور فرسودہ کرپشن زدہ ،غریب کے لیے الگ اور
امیر کے لیے الگ وے آف نظام کو گٹر میں گرا دو،اور نیا اسلامی ،انقلابی ،نظام *کومت قائم کرو،
پاکستان زندہ باد
 

Back
Top