PTI Sit-in Shahrah-e-Faisal Karachi

PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)
کراچی والو- دل خوش کر دیا

تحریک انصاف اپنی طاقت کا بھرپور مظاہرہ کرے- سارے باہر آجاو۔

شاہراہ فیصل کے دونوں ٹریک بند ہونے کا مطلب لاکھوں کا کارواں ہے



 
Last edited:

PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)
تحریک انصاف ملک گیر مظاہرے

10626279_832408730112246_4095915741511883765_o.jpg



ملک گیر مظاہرے عروج پر

ملتان، کراچی، فیصل آباد، لاہور اور اسلام آباد عوام کا جھم غفیر اس وقت ایک زبردست آزادی مارچ کا منظر پیش کر رہا ہے۔

ابھی صرف چار مزید شہروں کو کال دی گئی۔

نواز شریف مستعفی ہوجاو، اس پاگل پنے سے پاکستان کو مزید مشکلات سے دوچار مت کرو

ایک کے بعد ایک غلطی، جھوٹ ، پارلیمنٹ ، پاکستانی عوام اور افواج پاکستان کی تضحیق۔ یہ پاگل پنا کسی صورت آگے مزید نہیں جاری رہ سکتا

پاکستان کا بچہ بچہ حکومتی بیمار زہنیت پر پریشان ہے اور ملک کو انصاف دلانا چاھتا ہے

دما دم مست قلندر

پاکستان زندہ باد۔ افواج پاکستان زندہ باد

تحریک انصاف زندہ باد

PTI-karachi.jpg


 

A.R.E.S

Politcal Worker (100+ posts)
Re: تحریک انصاف ملک گیر مظاہرے

Lahore bhi jagay ga. I'm leaving for LAHORE dharna.