GeoG
Chief Minister (5k+ posts)
ڈیوس فورم بنیادی طور پر اقتصادیات سے جُڑے معاملات پر بحث کا پلیٹ فارم ھے، اگرچہ اقتصادی رحجانات اور پالیسیوں کے معاشروں پر اثرات کی بات بھی ھوتی ھے، شوکت عزیز کو اسی ناطے وہاں بار بار بلایا جاتاھے، قادری صاحب کو جس نے ایک بار بلایا، پھر توبہ کر لی، میری مراد اِس وقت ملک میں موجود اشرافیہ کے لوگوں سے تھی،
I suppose you do not mean forum in the picture
Which other forum he is a regular speaker?
if you don't mind me asking