ساری دنیا جانتی ہے کہ سڈل نے کراچی میں ہزاروں نوجوانوں کا ماورائے عدالت قتل کروایا ہے اور ہزاروں کو جیل میں انتہائی تشدد کا نشانہ بنایا ہے اور چیرے دیے ہیں۔
عمران خان کا یہ رویہ دوغلے پن پر مشتمل ہے۔

عمران خان صاحب، انصاف سب کے لیے برابر ہوتا ہے۔ اگر آپ متحدہ کے خلاف عدالت میں جاتے ہیں تو پھر سڈل کے خلاف عدالت میں اسکے خلاف مقدمہ کرنے کی بجائے آپ بذات خود جا کر سڈل کی گود میں کیوں بیٹھ جاتے ہیں؟
مشکل لگتا ہے کہ سڈل کو متحدہ کی طرف سے قبول کیا جائے۔

© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|