پوری قوم کے لئے سانحہ ، پوری قوم کا غم ہے یہ افسوس ہے تو موقع پرست عناصر پر جنہوں نے اس نازک موقعے پر بھی اپنی غلیظ سوچ اور گھٹیا سیاسی حربوں کا استعمال کرتے ہووے پی ٹی آئی کے خلاف اپنے بھاڑے کے ٹٹووں کے ذریے میڈیائی تحریک برپا کر دی پوری دنیا میں ملک کی بدنامی کی کوئی فکر نہیں ، کوشش ہے تو صرف اتنی کہ تحریک انصاف کو نیچا دکھایا جا سکے