PTI Punjab President Aijaz Chauhdry reply to Asif Zardari Press Conference

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)

میرے خیال میں توپیپلس پارٹی کہ ایک ادنا کارکن بھی زرداری کی سیاست کو سمجھتا ہے ،کیوں کے پیپلس پارٹی کہ کارکن ایک نظریاتی کارکن ہے ،جو جمہوریت پر یقین رکھتا ہے اور اس کے لئے ان کی قربانیاں بھی بیشمار ہیں،اور جو یہ کہتے ہیں یہ پارٹی ختم ہو گئی وہ احمقوں کی جنّت میں بسیرا کرتے ہیں ،اور روزانہ انقلاب لاتے ہیں

roshansachai

Senator (1k+ posts)
khair to hai...aaj india bari side lay raha hai..choor ki???

میرے خیال میں توپیپلس پارٹی کہ ایک ادنا کارکن بھی زرداری کی سیاست کو سمجھتا ہے ،کیوں کے پیپلس پارٹی کہ کارکن ایک نظریاتی کارکن ہے ،جو جمہوریت پر یقین رکھتا ہے اور اس کے لئے ان کی قربانیاں بھی بیشمار ہیں،اور جو یہ کہتے ہیں یہ پارٹی ختم ہو گئی وہ احمقوں کی جنّت میں بسیرا کرتے ہیں ،اور روزانہ انقلاب لاتے ہیں

crankthskunk

Ji Ji, Zardari ki siasat ko tu haaaaaaaaaam bhi khoob samjhtee hain.
Ais hi siasat ka tu nateeja hai ke Zardari ki properties puri duniya me paheel gai hain, baghair koi income show kie.
Magar ais se aap ko kia faraq parta hai aap ke NS ne bhi tu ye hi kia. Tu aab agar Zardari or NS me understanding hogai tu kia miracle hogia? Akhir choor ne choor ka hi sath deena hai, kisi imaandar ka saath tu nahi deenge na.
 
ہاں یار آپ نے بلکل سہی سیاسی تجزیہ کیا ہے ،یہ تو مینے سوچا ہی نہیں تھا،چور چوروں کا اور غیر جمہوری طاقتیں غیر جمہوری طاقتوں کا ہی ساتھ دیتے اور لیتی ہیں ،میں آپ سے متفق ہوں
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)

میرے خیال میں توپیپلس پارٹی کہ ایک ادنا کارکن بھی زرداری کی سیاست کو سمجھتا ہے ،کیوں کے پیپلس پارٹی کہ کارکن ایک نظریاتی کارکن ہے ،جو جمہوریت پر یقین رکھتا ہے اور اس کے لئے ان کی قربانیاں بھی بیشمار ہیں،اور جو یہ کہتے ہیں یہ پارٹی ختم ہو گئی وہ احمقوں کی جنّت میں بسیرا کرتے ہیں ،اور روزانہ انقلاب لاتے ہیں

theek kehte ho samjh ker hi tU SAARE MULK SE SAFAYA KAR DIYA SIWAIE WAHAN JAHAN INHOON NE TAHLEEM KE DARWAZE KASS KE BAND KIYEH HUWE HIEN
AGER SINDH MIEN LITERACY RATE 50% BHI HO JAAIE TU WAHAN BHI IN KO AIK VOTE NA MILE.
qurbani jitni bhi ho uss ka sawab bass aik bar hi milta hai agle saal phir ALLAH bhi mangta hai our qurbani jitni qurbani thi utna loot ker mulk ko hisab barabar kar liya ab nai qurbani ki zaroorat hai or woh datt ke opposition karne ki hai jo ppp karti nazar nahien aati.
 
ProvinceLiteracy Rate[SUP][30][/SUP]
1972198119982012[SUP][1][/SUP]
Punjab20.7%27.4%46.6%71%
Sindh30.2%31.5%45.3%69%
Khyber-Pakhtunkhwa15.5%16.7%35.4%60%
Balochistan10.1%10.3%26.6%50%
ویسے غور طلب نکتہ ہے آپ کا..کتنا زائدہ فرق ہے ....................؟ ایک اور بات کا مشائدہ کریں جہاں تعلیم کی زیادی کمی ہے وہاں لوگوں نے عمران خان کو ووٹ دیے ہیں..آپ کی بات میں بڑا دم خم ہے کیوں کہ میرے مادر علمی بھی سندھ سے ہے شاید اسی لئے آنکھیں بند ہیں
 
آپ کا کسی بھی حوالے سے اگر سندھ سے تعلق ہے تو صرف اتنا بتا دیجئےپیپلز پارٹی نے وہاں کے عوام کی حالت میں کیا تبدیلی کی ہے جتنے عرصے سے ان کی حکومت ہے وہاں جو اس بار بھی انہی کی حکومت ہے وہاں ؟
میں نے ان کے حکومتی اراکین وزیروں مشیروں کی حالت کی بات نہیں کی ایک عام شہری کی بات کی ہے
.
 
میرا سندھ سے کوئی خاص تعلق تو نہیں ہے لیکن میں بھی تو ایک عام ریاست کا فرد ہی ہوں،میں انکی سیاست کو روٹی اور گیس سے نہیں ان کے نظریات سے دیکھتا ہوں ،میں تبدیلی کے نعرے کا پیچھے نہیں اس سوچ کو پرکھتا ہوں ،آپ نے تعلیم کی بات کی تھی آپ نے دیکھ لیا اتنا فرق نہیں یقینن لوگوں کی حالت ز
ار میں بھی اتنا فرق نہیں ہے ،لیکن بظاھر جس علاقے سے آپ کا تعلق ہے جو میرا بھی ہے وہاں روٹی ،شوٹی کی زائدہ فقر کی جاتی ہے
 
نظریہ کیا ہے یہ بھی سمجھا دیجئے.
جس کے تحت انھوں نے ملک کو دو لخت کیا؟
یا جس کے تحت ان کے وزیروں کے بنکوں میں کروڑوں کی رقم یون پہنچی کے ان کو خود پتا نہ چلا؟
یا پھراس کے بعد ان کے خلاف کوئی کاروائی ہوئی؟
ان کا قاف لیگ سے اتحاد کس نظریے کے تحت ہوا؟
اور کل جو ان کے پیٹ سے قوم کا پیسا پیٹ پھاڑ کر برامد کرنے کی بات کرتے تھے ان کے دسترخوان سے قوم کے پیسے سے وہ پھر پیٹ بھرنے کس نظریه کے تحت گئے
اور یہ دونوں جو ایک دوسرے پر الزام لگاتے رہے اگر ان میں سچائی تھی تو ان کو اس کی سزا کیوں نہ ملی اور اگر جھوٹ تھا تو یہ ہے سیاست؟ اور سب سے بڑھ کر اس سیاست کا ایک عام پاکستانی کو کیا فائدہ ہوا؟ اور میرے خیال سے دنیا میں کوئی ایسی جگہ نہیں جہاں لوگ روٹی کی فکر نہ کرتے ہوں اپ ہوا کھاتے ہیں تو اور بات

یہ تو ایک لمبی تاریخ ہے ،ان تمان باتوں کا جواب آپ کو سوچنے سے مل سکتے ہیں ،کس نے ملک کو توڑا اور کس نے جوڑا ہمارے تاریخ بھری پڑی ہے ان داستانوں سے ،اب میں یہاں کیا لکھوں یہ تو ایک تقریر ہوگی لیکن آپ کو گہرائی میں جا کر ان تمام باتوں کا جواب مل سکتے ہیں