PTI opposes giving A Class Facilities to Sharif family in Adiala Jaila

free_man

MPA (400+ posts)
کلاس سے کوئی فرق نہیں پڑتا. ان کو اے کی بجائے اے پلس دے دو مگر لوٹا ہوا مال برآمد کرو اور سود سمیت واپس لو. اگر نہیں لے سکتے تو ان کے ساتھ جو روٹی چوری اور سائیکل چوری کے جرم میں ہیں انہیں بھی آزاد کر دو. عدالتیں بند کر دو اور کوتوالوں کو آزاد کرو. اور اعلان عام کر دو آج سے عوام آزاد ہیں. پھر ہم خود قرض چکا لیں گے
 
mercedesbenz

Chief Minister (5k+ posts)
سرا سر زیادتی ھے دوسرے قیدیوں کے ساتھ یہ سہولیات کیوں جی؟؟یہ اپنی بے بے کو سرُنگ سے نکال کر لائے ہیں؟؟یا مریم نے صفدر نے نوازے نے دن رات لگا کر کالیاں چِٹیاں علیدہ کی ھیں کہ اب تھکے ھوئے ھیں؟؟؟خدا کے لیئے ڈالو انکو بھی وہاں جہاں دوسرے سب قیدی ہیں یہاں قانون مجھے اندھے کی بجائے کانا نظر آ رھا ھے۔۔لعنت ھو ایسے دو نمبر قانون پر۔۔
 
Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
پی ٹی آئ والوں کو چاہیے ک ایسے لوگوں کی فہرست بناۓ جنہوں نے شریفوں کو غیر قانونی مراعات دیں اور ان کے کہنے پر غیر قانونی کام کیے اور الله سبحان و تعالیٰ کے کرم سے جب پی ٹی آئ کی حکومت آے تو ان سب کو عبرت ناک سزا دے
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
عدالت نے "با مشقت " سزا دی ہے ـ اورـ انکی خدمت کو مشقتی دیے جا رہے ہیںــ یہ حکومت کی طرف سے عدالتی حکم کی خلاف ورزی ہے ـــــ
نگران حکومت کو نون کے "چور پسند وں" اور خرید کردہ صحافیوں کے ہاتھوں بلیک میل نہیں ہونا چاہیے ــ
 
BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
اس طرح شور مچانے کا کوئی فائدہ نہیں.
اس ملک کی بد قسمتی کہ قوم نے جمہوریت کو قریب سے بھی نہیں دیکھا
پی ٹی ای کو ووٹ دو اور اپنی بات منوالو
اگر سیاسی پارٹی کو پتہ ہو کہ قوم کی ڈیمانڈ اگر پوری نہ کی تو اس ملک میں سیاست نہیں کر سکیں گے تو سیاسی پارٹی وہ کرے گی جو قوم چاہتی ہے.

.
bhot alla .. mujrim ke liye kon si aa class .. a criminal should be punished .. holidays pay nay aye howey ..
Otherwise every criminal should be given equal rights
کلاس سے کوئی فرق نہیں پڑتا. ان کو اے کی بجائے اے پلس دے دو مگر لوٹا ہوا مال برآمد کرو اور سود سمیت واپس لو. اگر نہیں لے سکتے تو ان کے ساتھ جو روٹی چوری اور سائیکل چوری کے جرم میں ہیں انہیں بھی آزاد کر دو. عدالتیں بند کر دو اور کوتوالوں کو آزاد کرو. اور اعلان عام کر دو آج سے عوام آزاد ہیں. پھر ہم خود قرض چکا لیں گے

سرا سر زیادتی ھے دوسرے قیدیوں کے ساتھ یہ سہولیات کیوں جی؟؟یہ اپنی بے بے کو سرُنگ سے نکال کر لائے ہیں؟؟یا مریم نے صفدر نے نوازے نے دن رات لگا کر کالیاں چِٹیاں علیدہ کی ھیں کہ اب تھکے ھوئے ھیں؟؟؟خدا کے لیئے ڈالو انکو بھی وہاں جہاں دوسرے سب قیدی ہیں یہاں قانون مجھے اندھے کی بجائے کانا نظر آ رھا ھے۔۔لعنت ھو ایسے دو نمبر قانون پر۔۔
پی ٹی آئ والوں کو چاہیے ک ایسے لوگوں کی فہرست بناۓ جنہوں نے شریفوں کو غیر قانونی مراعات دیں اور ان کے کہنے پر غیر قانونی کام کیے اور الله سبحان و تعالیٰ کے کرم سے جب پی ٹی آئ کی حکومت آے تو ان سب کو عبرت ناک سزا دے
 
Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
اگر سیاسی پارٹی کو پتہ ہو کہ قوم کی ڈیمانڈ اگر پوری نہ کی تو اس ملک میں سیاست نہیں کر سکیں گے تو سیاسی پارٹی وہ کرے گی جو قوم چاہتی

بلکل صحیح کہا آپ نے. بس دعا ہے ک قوم کو اس بات کا شعور بھی آ جاۓ . آمین