Rameez Chaudhry
Prime Minister (20k+ posts)
To watch complete show , click link given below :-
http://www.siasat.pk/forum/showthre...15-Media-Ki-Woh-Khuwish-Jo-Khabar-Na-Ban-Saki
Last edited:
پینتیس پنکچر والی چول نہیں ،مہا چول ماری ہے تاریک انساف اور عمران احمد خان نیازی نے
پیارے اور بھولے بھائی! پی ٹی آئی نے پینتیس پنکچر کے الزام سے دست برداری نہیں دکھائی۔ ہاں اسے عدالت میں بطور ثبوت پیش نہیں کیا۔
اس کی مثال ایسی ہے کہ آپ کےگھر چوری ہو جائے لیکن تھانہ کلچر اور عدالتی پیچیدگی کی وجہ سے آپ مقدمہ درج نہ کریں۔ لیکن مقدمہ درج نہ کرنے کی وجہ سے یہ نہیں کہا جا سکتاکہ آپ کی چوری ہی نہیں ہوئی۔
لیکن خیر آپ میری بات کو نہیں سمجھیں گے۔ کیوں کہ میری بات پی ٹی آئی کے فیور میں جاتی ہے اور یہ آپ نہیں چاہتے۔
حالانکہ میری بات آپ خوب سمجھ چکے ہیں؛
:)
پینتیس پنکچر والی چول نہیں ،مہا چول ماری ہے تاریک انساف اور عمران احمد خان نیازی نے
میں اب بھی آپ کو معقول شخص سمجھتا ہوں مگر آپ میں بھی دیگر پاکستانیو ں کی طرح انا بہت ہے ۔ اسی لئے آپ بھی پینیس پنکچر کی جھوٹی اور مضحکہ خیر کہا نی کا دفاع کرنے آ گئے ؟
یار مجھے معقول آدمی سمجھنے کا بہت شکریہ۔ ویسے کیا میری مثال غلط ہے۔ میں تو مثالوں سے سمجھانے کی کوشش کرتا ہوں۔
بھائی یہ پینتیس پنکچر ٹرک کی بتی ہے۔ یعنی ہے تو سہی۔ لیکن پکڑ میں نہیں آتی۔ ورنہ نجم سیٹھی ہر پروگرام میں پھیکی اور شرمندہ ہنسی نہ ہنس رہا ہوتا۔
پروگرام کے دوران ہنسنا سیٹھی کی عادت کا حصہ ہے۔ سیٹھی سے لاکھ اختلاف کیا جا سکتا ہے مگر پینتیس پنکچر کے جھوٹ پہ اس کا موقف انتہائی مضبوط ہے ، اسی لئے وہ الزام لگانے والوں کے خلاف ہتک عزت کے دعوے دائر کر رکھے ہیں ۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|