Usnay Peshawar kay ghayyur awam say appeal ki hai....yeh baat to manni paray gi kay bewaqoof bananay ka tareeqa wohi PTI wala hi hai. PTI ka makkhan laganay wala tareeqa hi istimaal kia hai.Matkey pay muhr lagaein [hilar][hilar][hilar]
qalandri jawab do
قلندری صاحب : مجھے نہیں پتا تھا کہ تحریک انصاف آپ کے حواس پر اتنی سوار ہے کہ اس کے مقابلے میں تین پارٹیوں کا مشترکہ امیدوار لانے کے باوجود بھی آپ کی سانس بحال نہیں ہو رہی
ویسے آپ اس نام نہاد نظریاتی کی حمایت کر رہے ہیں یا اپنے مشترکہ امیدوار بلور کی ؟

Meray hawaas par koi sawaar wawaar nahin hai. PTI nay MQM, Nawaz league aur JUIF ko waqta dala hua hai. PPP ka alliance ANP aur JUIF say theek hai. Mujhay to is mein koi burai nazar nahin ayi. Haan albatta PTI shayed yeh seat jeet sakti hai.
کتنا برا لگتا ہے جب ایک جیالا نوروں ، بلوروں اور ڈیزلوں کے ساتھ ہاتھ باندھ کے کھڑا ہو
میں بھٹو کی قدر اس وجہ سے کرتا ہوں کہ وہ جیسا بھی تھا منافق نہیں تھا
قلندری صاحب بھٹو کے نظریات پر عمل کریں ، منافقوں کا ساتھ نہ دیں
آپ واقعی اگر سچے جیالے ہیں تو آپ کو میری بات بری نہیں لگے گی

اب جیالے کہاں؟؟؟کچھ بھٹو کے مرنے کے بعد مر گئےکچھ بے نظیر کی موت کیساتھ مرگئےاور جو باقی رہ گئے وہ زرداری نے خود ہی مارڈالے۔۔۔
[/right]
سچا جیالا ہوتا تو آصف زرداری کی تصویر نہ لگاتا ،
کتنا برا لگتا ہے جب ایک جیالا نوروں ، بلوروں اور ڈیزلوں کے ساتھ ہاتھ باندھ کے کھڑا ہو
میں بھٹو کی قدر اس وجہ سے کرتا ہوں کہ وہ جیسا بھی تھا منافق نہیں تھا
قلندری صاحب بھٹو کے نظریات پر عمل کریں ، منافقوں کا ساتھ نہ دیں
آپ واقعی اگر سچے جیالے ہیں تو آپ کو میری بات بری نہیں لگے گی
Usnay Peshawar kay ghayyur awam say appeal ki hai....yeh baat to manni paray gi kay bewaqoof bananay ka tareeqa wohi PTI wala hi hai. PTI ka makkhan laganay wala tareeqa hi istimaal kia hai.