PTI leadership is scared of supporting Imran Khan's narrative.

taban

Chief Minister (5k+ posts)
پی ٹی آئی میں ہر بندہ اپنا لچ تلنے میں لگا ہوا ہے سوائے عمران کے کسی کو قوم کی کوئی فکر نہیں ہے ہر کوئی اسی فکر میں ہے کہ میرا کچھ بن جائے انہیں اس چیز کی بھی پرواہ نہیں ہے کہ خدانخواستہ پاکستان اور عمران رہے نہ رہے بلکہ نہ ہی رہے لیکن مجھے کچھ مل جائے تاکہ میں اپنی سیکس لائف اور بچوں کی باقی ماندہ لائف اچھی کر جاؤں چند ایک کو چھوڑ کے
 

Back
Top