خدارہ نعیم ال حق کا تھوبڑا میڈیا اور خاص کر پانامہ کیس سے ہٹا لو. اس بندر کو فواد سے پہلے سیاسی ہوا بازی کرنے کی کوئی ضرورت نہیں تھی اور کوئی ٹکنکل بات نہیں کر سکتا. فواد ہو یا کیس کو ٹکنکل سمجھنے والا زمادر یہ کام صرف اسی کیلئے رہنا چاہئے.
باقی جج حضرت عمر رضی الله کی دیانت اور جواب کو حق جانتے ہوے بھی اب اگر نواز خاندان سے سوال کرنے کی بجائے بخاری کو جگتیں کرتے اور ریمارکس واپس لیتے ہیں عدالتیں انصاف کے نام پر دھبہ ہیں