Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
alternate link
ڈی آئی خان: تحریک انصاف کے صوبائی نشست کے لیے امیدوار اور سابق صوبائی وزیر اکرام اللہ گنڈا پور کی قریب کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق تحصیل کلاچی میں دھماکا پی ٹی آئی کے امیدوار اکرام اللہ گنڈا پور کی گاڑی کے قریب ہوا۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق اکرام اللہ گنڈاپور اپنے گھر سے نکلے تھے کہ ان کی گاڑی کے قریب زوردار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ڈرائیور سمیت 3 افراد زخمی ہوئے۔
یاد رہے کہ اکرام اللہ گنڈا پور صوبائی اسمبلی کی نشست پی کے 99 سے تحریک انصاف کے امیدوار ہیں۔
https://urdu.geo.tv/latest/187700-
https://twitter.com/x/status/1020910352614199301
پولیس کے مطابق تحصیل کلاچی میں دھماکا پی ٹی آئی کے امیدوار اکرام اللہ گنڈا پور کی گاڑی کے قریب ہوا۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق اکرام اللہ گنڈاپور اپنے گھر سے نکلے تھے کہ ان کی گاڑی کے قریب زوردار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ڈرائیور سمیت 3 افراد زخمی ہوئے۔
یاد رہے کہ اکرام اللہ گنڈا پور صوبائی اسمبلی کی نشست پی کے 99 سے تحریک انصاف کے امیدوار ہیں۔
https://urdu.geo.tv/latest/187700-

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/DsZC0Ju.jpg
Last edited by a moderator: