Punish him !
قانون سب کے لئے برابر ہوتا ہے اگر تحريک انصاف کا کوئي فرد برائي کرے گا تو اسے ضرور سزا ملني چاہئے اور کسي قسم کي رعايت ہرگز نہيں ہوني چاہئے
ایک تو لنک نہیں دیا ، دوسرا ٹائٹل بھی غلط ، تحریک انصاف کا رہنما گیس نہیں بجلی چوری کرتے پکڑا گیا اور خبر لنک کے بغیر ہے ، مستند نہیں .............. ایڈمن ڈیلیٹ کرو یار
قانون سب کے لئے برابر ہوتا ہے اگر تحريک انصاف کا کوئي فرد برائي کرے گا تو اسے ضرور سزا ملني چاہئے اور کسي قسم کي رعايت ہرگز نہيں ہوني چاہئے
the news is sourceless but if this guy really belongs to PTI he should be kicked out of the party after investigations.We must not jump to conclusion as he might have been framed, if found guilty his membership must be cancelled
qanoon sub k liay barabar... magar qadri sahab k liay zara kum barabar :P