Re: PTI Lahore Jalsa postponed due to Security threats
Kyaaaaaaaaaa?
Showbaazay manhoos teree inn ghateeya harkaton se hum peechay nahi hatain ge. Tum apni paltooo police ka sahara le lo magar tumharay kartoot baghair jalsay k b samnay laatay rahain ge.
Re: PTI Lahore Jalsa postponed due to Security threats
Kala Rana and the terrorist groups affiliated with him are behind the security threat.I reiterate ,arrest Kala Rana now to stop
further bloodshed in Punjab.
PTI ke pass aur koi choice nahi..jis sobey mien un ke
wazeer ko ura dia jata ha..CM apni aur apni family ke lia
Army ki security par majbor ho..wahan risk nahi lena chahay
Re: Is There a Real Terror Threat or PML-N Govt Issued Terror Threat to Avoid Successful PTI Rally Threat.... ?
یہ پہلی مرتبہ نہیں بلکہ اس سے پہلے بھی یہ لوگ یہی کام کر چکے ہیں۔ مسٔلہ یہ ہے کہ پی ٹی آئی کو نہ چاہتے ہوئے بھی یہ خبر ماننی پڑیگی ہے کیونکہ اگر کچھ ہوگیا تو پھر الزام پی ٹی آئی پہ ہی آئیگا کہ دیکھا ہم نہ کہتے تھے کہ سیکیوریٹی کا مسٔلہ تھا لیکن انہوں پھر بھی اپنے لیڈروں اور کارکنوں کی زندگی خطرے میں ڈال دی تھی۔
Re: Is There a Real Terror Threat or PML-N Govt Issued Terror Threat to Avoid Successful PTI Rally Threat.... ?
وہ مکا جو بوقت - ے - ضرورت مخالف کے منہ پر نا لگے اسے اپنے ہی منہ پر مار لینا چاہے
عمران خان کے ثبوتوں سے لوگ بخوبی آگاہ ہیں
جوڈیشل کمیشن میں اس کے ثبوت تو کجا اس میں اس قدر جرات بھی پیدا نا ہوئی کہ وہ خود ہی پیش ہو جاتا
اور سب گیدر بھپکیاں دھری کی دھری رہ گئیں
وہ تمام شخصیات اور ادارے جن پر وہ پر وہ الزامات کے مکوں کی بارش کرتا رہا ان کا نام تک نا لیا
اور مادر - ے-وطن پاکستان جس کے لیے ہم اپنی ہر عزیز ترین متاع قربان کرنے کو تیار ہیں اس کے مفادات کو ضرب - یے - کاری لگی
لیکن عمران خان کی مٹھی میں بند کوی ثبوت طشت از بام نا ہوا
بلکہ یہ کہنا چاہے - ککڑی کھے اڑاتی ہے تو اپنے ہی سر میں ڈالتی ہے
بد قسمتی سے اب پھر ثبوتوں کی قوالی شروع ہو گئی
خدا کے لئے اگر تم ایک سچے پاکستانی ہو اور کسی غیر ملکی ایجنڈے پر کام نہں کر رہے تو بے وقت کی راگنیاں بند کرو - ملک کو چلنے دو. جب جنرل الیکشنز کا وقت آۓ گا اس وقت اپنی سیاست کی پٹاری کھول لینا
تمام مہذب ملکوں میں بے وقت کی راگنی نہں گائی جاتی
تا ہم اگر تمھارے پاس کوی ثبوت ہیں تو شعبدہ بازی کرنے کی بجاۓ بغیر کسی تاخیر کے ان کو کسی انصاف کے فورم کے سامنے پیش کر دو تا کہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جاۓ
وطن تو ماں ہوتی ہے اس کے بالوں میں اس کے اپنے پروردہ راکھ نہں ڈالتے نا ہی اس کے لباس کو تار تار کرتے ہیں
اس میں کوی شک نہں کہ ہمارا دشمن اپنے گھوڑوں پر بے انتہا پیسا اور کوشش صرف کر رہا ہے
لہٰذہ یہ ڈرامے بازیاں بند کرو - یہ وطن کوی کهیل کی گراونڈ نہں - بیس کروڑ پاکستانیوں کا گھر اور ان کے تحفظ کی ضمانت ہے