Adeelsaleem
Chief Minister (5k+ posts)
Last edited:
پی ٹی آئی کے پٹواریوں جماعتی تو غیر اسلامی اور منافق ہیں تو پھر جماعتیوں کے کام کو پی ٹی آئی کے پٹواریوں اپنی کامیابی بھی بتاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر منافق کون ہوا
ہمت ہے تو قبول کرو یہ کام بھی جماعت اسلامی کے وزیر بلدیات عنایت الله خان کا ہے
سئینر صوبائی وزیربلدیات ودیہی ترقی حکومت خیبرپخوتونخوا عنایت اللہ خان کو " کلین گرین پشاور" کے رضا کار اُنہیں " محسن پشاور" کی شیلڈ پیش کر رہے ہیں، تقریب سے سربراہ تحریک انصاف عمران خان اور سینئر وزیر نے بھی خطاب کیا
![]()
![]()
کلین اینڈ گرین پشاور کا خواب تکمیل کی جانب گامزن ھے اجتماعی مفاد کے منصوبوں کا اجرا صوبایی حکومت اور جماعت اسلامی کا مشن ھے۔آییے شہر پشاور کی عظمت رفتہ کی بحالی کیلیےمشترکہ کوششوں کو آگے بڑھاییں۔وزیر بلدیات و دیہی ترقی حکومت خیبر پختونخوا
![]()
![]()
میرے پیارے بھائ
پشاور کا ایک عدد مئیر ہے۔۔جس كے ذمہ یہ سب کام ہے اور جس کے تحت پشاور کے بلدیاتی ادارے آتے ہیں
وزیر بلدیات کی ذمہ داریاں بلدیات سے متعلق پالیسی سازی ہے
تزئین و آرائش اور دیگر انتظامی امور مئیر کے تحت آتے ہیں
امید ہے مزید چیونگم کی طرح موضوع کو نہیں کھینچو گے
کیا چول ماری ہے جناب نے اس طرح تو پاکستان ایک ملک ہے اور چاروں صوبے پاکستان کے اندر آتے ہیں اس کا وزیر اعظم نواز شریف ہے اس طرح تو ہر اچھے اور برے کام کا کرییڈیٹ بھی نواز شریف کو جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بس کیسی کے اچھے کام کو قبول نہ کرنا مینگنی ضرور ڈالنا
[hilar][hilar][hilar][hilar]
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|