نون لیگ اس لیے نہیں ہے کیوں کے متحدہ قومی مومنٹ ہے ہی اس کی بے ٹیم ...یہی فوج اور نواز شریف کا پھڈا ہے ...اور یہی گڈ گوورنس سے تعلق رکھتا ہے ....میری سمجھ کے مطابق تو فوج بلکل نہیں چاھتی تھی کہ ان متحدہ قومی مومنٹ کے استعفے منظور ہوں پر یہ نواز شریف ہی تھا کیونکے وو سمجھتا ہے کہ اگر زرادری اور متحدہ کارنر پر لگ گے تو پھر ایک دن نواز شریف بھی کارنر پر لگ جائے گا ....یہی وجہہ ہے کے جب سے جی ایچ کیو سے یہ بیان آیا ہے کہ وہ دن ہے اور آج کا دن کہ نواز شریف کوئی ایسا دن نہیں جانے دیتا کا کوئی نہ کوئی پروجیکٹ کا ربن نہ کاٹا ہوا دیکھ رہا ہوں اپ کو ٹیلی ویژن پر
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|