PTI jalsa in Hyderabad - Who will PTI dent more, MQM or PPP

lafatah

Minister (2k+ posts)
pti-to-bring-justice-in-the-country-imran-1324828064-5307-160x120.jpg

Being a karachiite, MQM despite being all cool about PTI, knows that PTI does appeal to the same target martker MQM sells thier manifesto to.

The biggest loser of PTI's popularity in karachi is ANP, who will lose most of its pashtun vote in the city and MQM follows, as dissillusioned urdu speaking voters, who had no choice earlier and had stopped voting (Karachi voting % is lowest in Pakistan) no also have an alternate.

Now hyderabad is keenly dividend amongst 2 coalition partners and both have used the ethnicity to appeal to public. PTI's venture in Hyderabad is probably to enhance thier chances in Sindh as it is thier weakest province in the country. Given that PTI is expected to remain more popular in urban areas, it has to fetch seats from karachi and hyderabad to create presence in Sindh.

Which party will get dented if PTI gets it going in hyderababd too? and will the Tsnami be as effective in hyderababd or will PTI comprimse for less? ( imean 10-20 thousand)
 
Last edited by a moderator:

salaudin

Senator (1k+ posts)
I guess Hyderabad itself would be a 50-50 for PPP and MQM but the fact that Hyderabad is the gateway to interior Sindh, it would effect PPP more in the long run.
 

lafatah

Minister (2k+ posts)
thanks bro...been busy...travelled to pindi last week and work has kept me on my toes.
 

PakistaniFirst

Minister (2k+ posts)
I think bit a both.

That is the reason Imran Khan clearly saying now a days that there will be no alliance with MQM to attract the PPP voter who dislike MQM and also disappointed from PPP.

Some of Urdu speaking youth who was with Dr.Imran Farooq and think the killing of Dr.Sahab is a inside job.
 

Dengue

MPA (400+ posts)
well it will affect PPP more and also MQM as its hyd city seat (Hirabad, Market cantt) will be lost to PTI + Ji coalition.. plus hyderabad is gateway to sindh .. as mostly affluent and feudal but educated sindhi families live in hyderabad mainly qasimabad .. so it will dent PPP more .. because i see many youngster of influential sindhi families tilted towards PTI ..
 

Afraheem

Senator (1k+ posts)
ویسے تو اصل بات کوئی حیدرآباد کا رہاشی ہی بتا سکتا ہے کے کیا صورتحال ہے مگر نوجوانو کی ایک بڑی کھیپ تحریک کو ایک مثبت سوچ کی علامت سمجھتے ہیں موجودہ حکمرانو کی حرکات اور برکات کی وجہ سے پی پی پی کے جیالوں کی بڑی تعداد اپنے لیڈرز سے نالاں ہیں اور ایم کیو ایم کے ووٹرز کو ایک ایسی جماعت بہت اپیل کرے گی جس کا پیغام انصاف اور میرٹ ہو کیوں کے مہجر قوم کی ایک بڑی تعدا ایم کیو ایم کے ساتھ اس لیے ہوتی ہے کے یہ جماعت ان کو اکثریت یعنی سندھیوں کی نا انصفیوں سے بچانے کی دعویدار ہے مگر ایم کیو ایم کی بندوق کی سیاست اب مہاجر قوم پر بہت بھاری پر رہی ہے اس لیےشاید تحریک کو ایم کیو ایم کے ووٹرز کو اپنی طرف کھینچنے کے لیے زیادہ کوشش نہ کرنی پڑے باقی غائب کا علم صرف الله سبحاناتاللہ کو ہے ہمارے اختیار میں کوشش ہے نتیجہ صرف اور صرف الله کے اختیار میں ہے الله سبحاناتاللہ تحریک کی مدد فرماے امین
 

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
متحدہ کے ورکر کو جو متحدہ کو ووٹ دیتے ہیں یہ سمجھانے کی ضرورت ہے کہ
اس وقت سندھ اور کراچی کے موجودہ حالات کی مکمل ذمہ داری پی پی پی متحدہ اور اے این پی پر ہے

دنیا کی باشعور قومیں اپنی راے کو بدلنے کی صلاحیت رکھتی ہیں
جبکہ ایک شخصیت پرست جاہل اور متعصب کچھ بھی ہوجاے اپنی راۓ نہیں بدلتا

متحدہ سے متعلق اپنی راۓ بدل کر ایک باشعور اور پڑھے لکھے ہونے کا ثبوت دیجئے
یہ کراچی کے امن کا سوال ہے یہ کراچی کی معیشت کا سوال ہے یہ ہماری آنے والی نسلوں کا سوال ہے

متحدہ کی منافقانہ اور بے ربط سیاست کی وجہ سے آج متحدہ کے لئے پی پی پی سے اتحاد کے سوا کوئی چارہ نہیں بچا
آئندہ الیکشن میں بھی متحدہ کو ووٹ دینے کا مطلب اسی اتحاد کو اگلے پانچ سال دینا ہے
یعنی وہی قتل وہی منہگائی اور وہی لا قنونیت اور وہی منافقت
اور وہی زرداری حمایت ریلیاں

اس اتحاد کو ووٹ دینے سے بڑی جہالت اور لا شعوریت اور کوئی نہیں ہوسکتی
اسکے علاوہ یہ اتحادی مسلح ونگز بھی رکھتے ہیں اور ایک دوسرے کو قتل کرتے پھرتے ہیں
علاقوں پر قبضہ کرنا انکا محبوب مشغلہ ہے
بھتہ لینا، فطرہ لینا، زکاه لینا کھالیں لینا انکی گھٹی میں پڑ چکا ہے

انسے نجات کے بغیر امن و سکون ایک دیوانے جاہل متعصب کا خواب ہوسکتا ہے
عقلمند پڑھے لکھے اور با شعور کا نہیں
 

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
پی پی پی جیسی کرپٹ پارٹی کبھی بھی اداروں کو سیاسی اثر و رسوخ سے
باہر نہیں آنے دیگی جس میں پولیس سر فہرست ہے
جب پولیس غیر سیاسی نہیں ہوگی تو امن کا خواب سمندری پانی سے چاول کی فصل کاشت کرنے کے مترادف ہے

متحدہ اے این پی سنی تحریک امن کمیٹی
یہ سب کی سب مسلح ونگز رکھنے والی پارٹیاں ہیں


یہ تمام پارٹیاں عوامی راۓ سے نہیں بلکہ ٹھپے لگا کر پولنگ سٹیشن پر قبضے کر کے
اقتدار میں آنے کی عادی ہیں چاہے عوامی حمایت ہو یا نہ ہو
انھیں عوام سے زیادہ اپنے مسلح ونگز پر اعتماد ہے
علاقوں پر قبضہ انکی مجبوری ہے تاکہ ٹھپہ لگ سکیں
اور اسی جنگ میں یہ ایک دوسرے کو مارتی ہیں اور اتحادی بھی ہیں

یہ پارٹیاں کبھی بھی پولیس جیسے ادارے کو غیر سیاسی نہیں ہونے دینگے
چاہے انکے پاس اقتدار ہو یا نہ ہو

تو پھر آخر حل کیا؟؟؟

متحدہ کے ووٹرز جیسا کے دعویٰ کرتے ہیں کے وہ کسی وڈیرے کے مزارع نہیں جاہل نہیں کسی پیر کے مرید نہیں
پڑھے لکھے اور با شعور ہیں اور سوچ سمجھ کر ووٹ دیتے ہیں
تو آئیے با شعور ہونے کا ثبوت دیجئے
کسی ایسی جماعت کو ووٹ دیں جو اس پولیس کو غیر سیاسی کر سکے
جس کے اپنے مسلح ونگز نہ ہوں
جو بھتہ فطرہ زکاه اور کھالوں کی سیاست سے بے پرواہ ہو
وہ کونسی پارٹی ہے؟؟؟

فیصلہ آپ کے اوپر ہے
زبان اور قومیت کی عصبیتوں کو تھوڑی دیر کے لئے چھوڑ دیجئے
فیصلہ اپنے ضمیر کی آواز پر کیجئے


آپکا درست فیصلہ آپ ہی کے فائدہ میں ہے
ورنہ ہماری قسمت سے لاشوں اور ہنگاموں کو کوئی نہیں نکال سکتا
 

adeel ahmed1

MPA (400+ posts)
Unlike Karachi, MQM is not so ahead in Hyderabad and competition is close so I am expecting reaction from MQM and strong statements against PTI innear future
 

lafatah

Minister (2k+ posts)
MQM has flags all over the city...

MQM is the worst party in terms of wall chalking and flagging the city...
 

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
MQM has flags all over the city...

MQM is the worst party in terms of wall chalking and flagging the city...

اگر آپ کو کبھی برازیل کے شہر ساؤ پولو جانے کا اتفاق ہوا ہو تو آپ وہاں کی دیواروں پر عجیب سی لکھائی دیکھیںگے جو آپ کو سمجھ نہیں آئیگی
میرا جب وہاں جانے کا اتفاق ہوا تو میں نے اپنے برازیلین دوست سے پوچھا کے یہ سب کیا لکھا ہے اور تقریبا ہر گلی میں اور اکثر بلنڈنگز پر یہ نشانات ہیں تو اسنے کہا کے یہ یہاں کی مافیا کے کام ہیں
ان نشانات سے پتا چلتا ہے کے یہ علاقہ کس مافیا کے تحت ہے اور کس مافیا کی حد کہا سے کہاں تک ہے
تاکہ مخالف گروپ سمجھ جائے کے یہاں داخل ہونے کے خطرناک نتائج ہوسکتے ہیں

بس یہی حال کچھ کراچی اور حیدراباد کا ہے
آخر ایک سیاسی پارٹی کو کیا ضرورت ہے کے پورا سال اسکے جھنڈے شہر میں لگے رہیں؟؟
ہاں ایک مافیا کی یہ ضرورت ضرور ہے
تا کہ اپنے مخالفین کو یہ باور کروایا جائے کہ اس علاقے میں داخل نا ہونا یہ ہمارا علاقہ ہے
بصورت دیگر نتائج کی ذمہ داری داخل ہونے والے پرہے
پھر متحدہ اے این پی سنی تحریک اور امن کمیٹی کو مافیا نا کہیں تو کیا کہیں
اور ہاں جہاں متحدہ کے جھنڈے اور الطاف کی تصویر ہوگی وہاں اے این پی کے جھنڈے نہیں ہونگے
اور جس علاقے میں اے این پی جھنڈے ہونگے وہاں متحدہ کے نہیں ہونگے
اور اگر ایک دوسرے کے علاقے میں جھنڈے لگانے کی کوشش کی جاتی ہے تو خون خرابہ ہوتا ہے

ساؤ پولو کے ان مافیا سمبلز کو ذرا آپ بھی دیکھیں
انھیں عام طور پر
Gang Grafitti
بھی کہا جاتا ہے


spaceinvaders.jpeg

gemeos.jpg
images
hg-cholo1970s-detail-589px.jpg
0.jpg
0.jpg
 
Last edited:

Zoaib

Minister (2k+ posts)
Both I believe. More than MQM I think PTI needs to focus more on PPP in tune with their larger political goals.
 

Pakistan 1st

Minister (2k+ posts)
pti-to-bring-justice-in-the-country-imran-1324828064-5307-160x120.jpg

Being a karachiite, MQM despite being all cool about PTI, knows that PTI does appeal to the same target martker MQM sells thier manifesto to.

The biggest loser of PTI's popularity in karachi is ANP, who will lose most of its pashtun vote in the city and MQM follows, as dissillusioned urdu speaking voters, who had no choice earlier and had stopped voting (Karachi voting % is lowest in Pakistan) no also have an alternate.

Now hyderabad is keenly dividend amongst 2 coalition partners and both have used the ethnicity to appeal to public. PTI's venture in Hyderabad is probably to enhance thier chances in Sindh as it is thier weakest province in the country. Given that PTI is expected to remain more popular in urban areas, it has to fetch seats from karachi and hyderabad to create presence in Sindh.

Which party will get dented if PTI gets it going in hyderababd too? and will the Tsnami be as effective in hyderababd or will PTI comprimse for less? ( imean 10-20 thousand)


In videos ko dekh lo bhai...yeh main nay PTI ka aik khair khah keh raha hay




No one can break MQM's vote bank - Shaikh Rasheed




Imran's Tsunami will not hurt MQM - Shaikh Rasheed


 

Back
Top