PTI isn't paying 8 Crore Rs for my services during Dharna DJ Butt threatens to stage sit-in in fron

coolhaider

Minister (2k+ posts)
???? ???? ?? ????? ??????? ????? ????? ?? ??? ? ???? ???? ????? ???
?? ???? ?? ?? ??? ?? ? ???? ??? ?? ?? ??? ??? ??? ???? ??? ?? ?????? ????
?? ?? ??? ?? ?? ?? ?? ???? ?? ?? ??? ?????? ???? ?? ??? ?? ?? ??? ???? ?? ???? ????? ????

 
Last edited by a moderator:

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Dj butt 8 crore remaining bill of Dharna

Khabar ayee nahee aor tum ne socha bikaoo media ki tarah breaking news chala doon. shabaash

Agar PTI ne DJ Butt ke aor baki logon k bills pay kernay hain to woh zaroor pay karnay chahiye.
 
Last edited:

sherkhan314

Minister (2k+ posts)
Re: Dj butt 8 crore remaining bill of Dharna

اچھا؟ اِس بات کا نیشنل مسایئل سے کیا تعلق ہے؟ ڈی جے بٹ نے پاکستان کی بجلی کھائ ہے؟ روزگار کے مواقع بنی گالا نے دینے ہیں؟ کیا ڈی جے بٹ کا بل دینے سے ضربِ عزب کامیاب ہو جائے گا؟ پاکستان کے مسعلے دیکھو اور تم لوگ اپنی پرایوریٹیز دیکھو۔ ڈوب کے مر جاو۔
 

Ahud1

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Dj butt 8 crore remaining bill of Dharna

عمران خان تو شائد اس ڈی جے بٹ کے بل جتنے پیسے بھی نہی کما سکا آج تک سیاست میں اب ریہام آگئی ہیں وہ بہت جلد بہت کمائے کر ک سارے بل چکتا کر دیں گی
 
Last edited:

coolhaider

Minister (2k+ posts)
Re: Dj butt 8 crore remaining bill of Dharna

بہت افسوس کی بات ہے فورم پر لوگ آرگومنٹ نہیں کرتے بلکہ بات کرنے کا طریقہ افسوسناک ہے
کہیں سے نہیں لگتا یہ پڑھے لکھے لوگوں کی جماعت ہے جبکہ مخالف پارٹی کے کھانسنے پر بھی
شور مچاتے ہیں مگر اگر کوئی خبر تحریک انصاف کے متعلق ہو تو شور مچاتے ہیں اور خبر دینے والے
کو گندے گندے القابات سے نوازتے ہیں
 
Re: Dj butt 8 crore remaining bill of Dharna

Imran Khan aik scorpion hay..Iski fitrat maen hay kay it will sting everything...chahay aapnay iski madad ki ho ya na kee ho...DJ But used to be the highlight of this mardooods dharna...

Secondly jo shakhs apnay aik mazdoor ki ujrat nahin deta tum jahil log samajhtey ho woh mulk theek karey ga...laaaanat hay aesy munafiqon par
 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Dj butt 8 crore remaining bill of Dharna

بہت افسوس کی بات ہے فورم پر لوگ آرگومنٹ نہیں کرتے بلکہ بات کرنے کا طریقہ افسوسناک ہے
کہیں سے نہیں لگتا یہ پڑھے لکھے لوگوں کی جماعت ہے جبکہ مخالف پارٹی کے کھانسنے پر بھی
شور مچاتے ہیں مگر اگر کوئی خبر تحریک انصاف کے متعلق ہو تو شور مچاتے ہیں اور خبر دینے والے
کو گندے گندے القابات سے نوازتے ہیں

Pakistan ki sab se baree khabar denay walay News Reporter sahab ab tak post ki gayee tamam posts main se mujhey koi aik adh post dikhaa saktay hain jahan app ko gan'day alqabaat diye gaye hoon. Ko aik post.
 

karella

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Dj butt 8 crore remaining bill of Dharna

نواز شریف عوام کے ہر ایک لاکھ روپے پر چھ سو روہیہ بھتہ وصول کریں گے قوم کی بے حسی ہے یا بیغرتی کوئی آواز نہیں اُٹھاتا
 

zaheeeb

Senator (1k+ posts)
PTI waloon ko koi samjhaye kai agar NS aur Zardari corrupt hein tu is say app ki corruption justify nehin hoti...unhi kai khilaf popular vote mila tha PTI ko...:) by the way 14 crore for music only? how much this dharna has cost PTI donors including me :(
 

shami11

Minister (2k+ posts)
(As a keen supporter of PTI)

they should really pay for his services agreed in terms of money.

If they will not pay for his services then there is no difference between PTI and others.

Tabdeeli ka sub drama hi hain phir....

And I want my money back I have paid in PTI chanda
 

karella

Chief Minister (5k+ posts)
واہ بھئ پانچ کروڑ لیکر بھی فاقوں کی نوبت
کیا نوٹ چباتے ہو کھانے کی جگہ؟
 

MashraQi Larka

Minister (2k+ posts)
چودہ کڑوڑ واؤ۔۔ دھرنے سے خان یا قادری کو کچھ لبّا ہے یا نئی، پر اِس ڈی جے کی تو نِکل پڑی ہے
 

Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)

کوئی زمانہ تھا، عمران خان نے عوام سے چودہ کروڑ روپے اکٹھے کئے اور لاہور کا شوکت خانم بنا دیا
ایک یہ زمانہ کہ عوام چودہ کروڑ دیتے ہیں تو عمران خان ناچ گانے پر لٹا دیتا ہے



djbutt_Capture.jpg
 
Last edited:

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
DJ Butt ki jo income bantee hai woh her surat pay karnee chahiye ... na sirf DJ Butt k paisay balkay agar kisi aor k b dues rehtay hain PTI ko woh jald se jald clear kernay chahiye.

Inhon ne apkay k liye kaam kia hai, Imran Khan sahab app khud iss maslay ko hal karain. Jo paisay uss k sath agree kiye gaye they woh dain aor aainda utna he kaam karain jiss ka kharcha party bardasht kar sakay.
 

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
آج مجھے پتا چل گیا کہ تحریک انصاف اور ن لیگ کے سپورٹرز کے درمیان کوئی فرق نہیں، دونوں اپنے اپنے لیڈرز کے غلام ہیں اور ان کے ہر اچھے برے فعل کا دفاع کرنا اپنے ایمان کا حصہ سمجھتے ہیں۔ میرا پی ٹی آئی سپورٹرز سے سوال ہے ، اگر آج عمران خان، جی ہاں عمران خان ڈی جے بٹ کا آٹھ کروڑ دبا کر بیٹھ گیا ہے، تو کل کو ہم کس اعتماد پر ہم اسے اس ملک کی باگ ڈور سونپ سکتے ہیں، ۔

 

Abdul jabbar

Minister (2k+ posts)
Re: Dj butt 8 crore remaining bill of Dharna

بہت افسوس کی بات ہے فورم پر لوگ آرگومنٹ نہیں کرتے بلکہ بات کرنے کا طریقہ افسوسناک ہے
کہیں سے نہیں لگتا یہ پڑھے لکھے لوگوں کی جماعت ہے جبکہ مخالف پارٹی کے کھانسنے پر بھی
شور مچاتے ہیں مگر اگر کوئی خبر تحریک انصاف کے متعلق ہو تو شور مچاتے ہیں اور خبر دینے والے
کو گندے گندے القابات سے نوازتے ہیں
یہ اللہ رب العزت کا خاص کرم ہے کہ بڑے بڑے دعوے کرنے والوں کا باطن انہی کے ذریعے معصوم عوام کے سامنے آ رہا ہے۔اس ملک کی اکثریت تو ایسے فورمز سے با بلد ہے اس لئےان لوگوں کی سوشل میڈیا پر اچھل کود ان پر اثر انداز نہیں ہوتی۔ مگر جوبہت سے پڑھے لکھےیہاں آتے بھی ہیں ان کی آنکھیں کھولنے کے لئے ان کی اخلاقیات نے بہت مثبت کام کیا ہے۔ اور اگر ایسا ہی ہوتا رہا تو اگلے الیکشن تک ان کے حامی ان ہی جیسی ذہنی سطح کے لوگ ہی رہ جائیں گے۔ جوبہت بڑی تعداد میں ہرگز بھی نہیں ہیں۔ اللہ پاک جو کرتے ہیں بہتر کرتے ہیںَ
سو ،جوانو لگے رہو، اسی میں قوم کی بھلائی ہے۔
 

صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
Re: D.G Butt warned to go to courts against PTI for non-payment

دھرنے کے انویسٹرز خراب کا ر کردگی پر اب فنڈ ریلیز نہیں کر رہے
(yapping)​