تحریک انصاف کو یہ امتیاز حاصل ہے کہ انہوں نے لیڈر سے لے کر نیچے والے فولور تک گالم گلوچ کا سہرا لیا اور اپنے اپنے لیول سے بڑھ کر بدزبانی کی - اب ان کو جب اسی قسم کے گند کا سامنا ہوا دانیال عزیز اور خواجوں سے تو چیکیں نکل گئی ہیں

ابے پٹواری اگر تمھیں پاکستانی سیاسی تاریخ کا علم نہیں تو اچھا ہوگا کچھ پڑھ، پھر بات کیا کرو۔۔۔۔۔۔۔۔ سیاست میں گالم گلوچ اور لچر پن، مخالفین کی خواتین کو سیاست میں گھسیٹنا اور انہیں گالیاں دینے کی ابتدا ہی ن-لیگیوں نے کی ہے۔ کبھی 80 اور 90 کی دہائی کی سیاسی تاریخ کسی سے پوچھ لو کہ ان نونیوں نے پی پی پی کی خواتین کیساتھ کیا کیا تھا؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور ویسے پی ٹی آئی کی لیڈرشپ نے اگر کسی کو ماں بہن کی گالی دی ہو تو بتادو ادھر۔ تمھیں شرم آنی چاہیے کہ تم دانیال عزیز اور دھمال چودہری جیسے بے شرم کرداروں کو پی ٹی آئی کے لیڈروں کیساتھ موازنہ کررہے ہو۔۔۔ شرم کروں جھوٹے انسان۔

APP logon ka turra imtiaz tou Haneef Abassi hai..........tumahari tarah ikhlaq ka paikar......lol
نوے کی دھائی میں الزامات اور گالی کی جو گندی سیاست ن لیگ کرتی رہی پٹی آئی یعنی تاریک انساف اس سے بھی چار ہاتھ آگے نکل گئی ہے ، گالی گلوچ اور بد زبانی کی جسٹی فکیشن دینے والوں کو تھوڑی جنی حیا کر لینی چاہیئے ،،بات بات پہ جہالت اور کم علمی کا طعنے دینے والے بد تمیز آدمی آج بتا کیوں نہیں دیتا کہ تم نے کتنی ماسٹرز ڈگری اور کتنی ڈاکٹریٹ کی ہیں؟؟؟؟ ، تم خلا نوورد ہو ، کارڈیو سپیشلسٹ ہو یا ایروناٹیکل انجنئیر ہو ؟ اب ان میں ،سے کسی کا دعویٰ نہ کر مارنا ، تم ایک پرائمری سکول کے چوکیدار ہو میں اچھی طرح جانتا ہوں
کس کو کہ رہے ہیں یار علم اور حکمت صرف کتاب پڑھنے سے نہیں اتا - پڑھے لکھے جاہل انہی لوگوں کو کہا جاتا ہے
چلو ایسا کرتے ہیں کہ آپ لوگ وہ والی گالیاں لکھنا شروع کر دو جو نون لیگ نے اسی نوے کی دہائی میں دیں اور میں اس دور کی پی ٹی آئ کی گالیاں لکھنا شروع کر دیتا ہوں
کافی اضافہ ہو گا سب کے علم میں - کیوں ؟؟؟
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|