یہ خبر فرحان ورک اور پی ٹی آئی کے دیگر ارکان کے سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے، او عقل کے اندھو دوسرے کی دیوار گرانے کے لیے اپنا جھونپڑا کیوں جلانے پر تلے ہوئے ہو، ایک اور بے تکہ الزام لگا دیا اور اسے پھیلا دیا بغیر سوچے سمجھے، دھرنے کی تمام فوٹیج اور تصاویر میڈیا کے پاس محفوظ ہیں، اس میں انصافیوں کی فیمیلیز شامل ہیں، اگر ان میں سے خواتین بھنگڑے ڈالنے میں مصروف ہوئیں تو کیا کہیں گے انصافی؟ کہ یہ خبر بھی نون لیگ نے دلوائی اور فرحان ورک کو لفافہ لگا دیا
ایسے دوستوں کے ہوتے ہوئے آپ کو دشمنوں کی ضرورت نہیں، چلتے چلتے یہ سوال بھی پوچھنا ضروری بنتا ہے کہ اگر یہ تمام خواتین کرائے کی ہی تھیں تو پھر الطاف حسین نے جب انہیں برا بھلا کہا تو پریشانی کس بات کی ہوئی تھی؟ کہہ ڈالنا تھا نا کہ ہاں صحیح کہتے ہو یہ تو ہیں ہی نون لیگ کی پیڈ خواتین