Mysticreed
Banned
Close

Next
Close

Next
Close

Next
Close

Close

Next
Last edited by a moderator:
شفقت محمود کو آج پتہ چل گیا ، ساری پارٹی ایک جہاز کی مار ہے
نواز شریف ایک حلیم کی مار ہے۔
ہریسہ کھلانے والا اسلام آباد کا مئیر بن گیا
دہی بھلے کھلانے والا صدر بن گیا
نوازشریف کو اڈیالہ جیل روٹی بھیجنے والا غوث نیازی سینیٹر بن گیا
سر پھرے تم کس کو سپورٹ کر رہے ہوں ، شفقت محمود یا چودھری سرور ، آخر لاہور کے عھدے دار ہو ، ووٹس تو ہوں گے
We should support Ideological people like him not likes of Aleem Khan.
میں پارٹی الیکشن کے ہی خلاف ہوں، الیکشن دوسری جماعتوں کے خلاف لڑا جاتا ہے ناں کہ اپنے خلاف
میں پارٹی الیکشن کے ہی خلاف ہوں، الیکشن دوسری جماعتوں کے خلاف لڑا جاتا ہے ناں کہ اپنے خلاف
مطلب نیوٹرل رہو گے ، شفقت محمود کو سپورٹ کرو اس گنجم سرور سے تو اچھا ہے
:lol:فٹے منہ تیرا .... تو پھر بھی چنگڑ پارٹی کو سپورٹ کرتا ہے
آئیڈیالوجیکل کوئی نہیں ہے۔ ناں شفقت محمود، نہ چوہدری سرور، نہ علیم خان، نہ شاہ محمودقریشی
نواز شریف ایک حلیم کی مار ہے۔
ہریسہ کھلانے والا اسلام آباد کا مئیر بن گیا
دہی بھلے کھلانے والا صدر بن گیا
نوازشریف کو اڈیالہ جیل روٹی بھیجنے والا غوث نیازی سینیٹر بن گیا
شفقت محمود کو آج پتہ چل گیا ، ساری پارٹی ایک جہاز کی مار ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|