Desprate paranoids ---- resorted to extreme measures. Guess media typhoon was not enough
Shodi hurkaton ke bjaae adiya se kho keh itni ziyada evidence hony ke bawajood us ko corruption pur kyoon na ehl nheen kiya .
جس طرح گالی کا جواب گالی نہیں ہوتا اسی طرح پمفلٹ کا جواب پمفلٹ نہیں ہوتا وہ بھی جو جہاز سے گرایا جائے اور جس پر اچھی خاصی رقم خرچ ہو۔ اس کا جواب آگہی ہے شعور ہے۔
ک زیادہ اچھا ہے کہ نواز شریف کے جرائم کے بارے میں لوگوں کو سوشل میڈیا ٹی وی اور اخبارات کے ذریعے دلائل کے ساتھ آگاہ کیا جائے