یار یہ وڑائچ انکل روزانہ ہی اپنا تجزیہ تبدیل کر لیتا ہے ؟
ابھی کل ہی شاہزیب خانزادہ کے پروگرام میں یہ سنٹرل پنجاب پی ٹی آئی کو جتوا رہے تھے اور آج فرما رہے ہیں ''سنٹرل پنجاب تو ن لیگ کا جیتا جتایا ہے''.....کیا کھلا تضاد نہیں ؟
پاکستان کے لوگوں میں نا تو عزت نفس ہے اور نا کوئی پرائیڈ
کوئی بندہ بھی اپنے پیشے میں پروفیشنل نہیں ہے اور نا اپنے پیشے پر فخر کرتا ہے.
عجیب کت خانہ کھلا ہوا ہے
نا ملک ہے اور نا قوم
الله رحم کرے اس ڈنگروں کے اجڑ پر
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|