ساری قوم کو یرغمال بنایا ہوا ہے وہ کیسےخان صاحب اب ختم کردو یہ ڈراما۔۔۔۔
ساری قوم کو یرغمال بنایا ہوا ہے آپ نے اسلام آباد میں دھرنا دیکر۔۔۔۔ بہتر ہے کہ نوازشریف کے استعفے کیلئے دھرنے کے علاوہ کوئی اور سٹریٹجی بنائیں۔
سیلاب خان صاحب کا لا یا ہوا نہیںخان صاحب کنٹینر میں بیٹھ کر سمجھتے ہیں کہ پوری قوم نوازشریف کے استعفے کا مطالبہ کررہی ہے جبکہ ایسا نہیں ہے۔ خان صاحب کو کوئی بتانیوالا نہیں کہ قوم کی رائے کیا ہے؟
روزانہ چند ہزار لوگ ایک ہی تقریر،
ایک طرف سیلاب، دوسری طرف آئی ڈی پیز، خیبرپختونخوا بھی لاوارث ہوگیا ہے۔ نوازشریف کے استعفے کا کوئی فائدہ نہیں، اگر بھیجنی ہے تو پوری پارلیمنٹ بھیجیں۔
سیلاب خان صاحب کا لا یا ہوا نہیں
سیلاب میں لوگوں کی مدد کرنا بھی حکومت کا کام ہے کیونکے انکے پاس حکومتی مشینری ہے
آئ ڈی پیز کہاں سے اے قبائلی علاقوں سے
یہ مرکزی حکومت کا مثله ہیں کے پی کے کی کیسے ذمےداری ہیں ؟
صوبائی حکومت کام کر رہی ہے سارے وزیر اور وزیر اعلی پشاورمیں ہوتے ہیں
ارے بھا ی بڑی جلدی دل چھوڑ بیٹھےمیں نے کب کہا کہ سیلاب خان صاحب کا لایا ہوا ہے مگر خان صاحب کو کچھ تو سوچنا چاہئے۔۔ اب خان صاحب کو یہ دھرنا ختم کرنا چاہئے۔ کوئی فائدہ نہیں ہے نوازشریف کے استعفے کا۔۔۔۔
خان صاحب اب ختم کردو یہ ڈراما۔۔۔۔
ساری قوم کو یرغمال بنایا ہوا ہے آپ نے اسلام آباد میں دھرنا دیکر۔۔۔۔ بہتر ہے کہ نوازشریف کے استعفے کیلئے دھرنے کے علاوہ کوئی اور سٹریٹجی بنائیں۔
Aur Nawaz Sharif Isteefa de bhi de to kuch farq nahi pare ga , Nawaz Isteefa de bhi de tab bhi woh har tarha ki Tehqiqaat par Asar andaaz ho sakta hai
Haan Itna zaroor hoga k Nawaz k Isteefay se Khan Sahab ki EGO jeet jai gi
اٹھارہ سال کی سیاست میں خان صاحب نے کچھ نہیں سیکھا۔۔۔۔ جس طرح کی تحریک انصاف کی حرکتیں ہیں اس پر فاتحہ پڑھ لینی چاہئے۔۔۔