outlander
Councller (250+ posts)
alt
پاکستان تحریک انصاف نے کراچی میں کام کرنے کی حکمت عملی تیار کرلی ہے۔
ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی کراچی کے جن حلقوں میں کامیابی ملی وہاں دفاتر قائم کیے جائیں گے جنمیں ایم این ایز اور ایم پی اے شہریوں کے مسائل سنیں گے اور وہ مسائل حل کرنے کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ حل نہ ہوسکنے والے مسائل پر وفاقی حکومت کی مدد لی جائے گی۔ساتھ ہی ماہانہ کارکردگی رپورٹ چیئرمین تحریک انصاف کوپیش کی جائیگی۔
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/Slhn43D.jpg
Last edited by a moderator: