Re: PTI Chairman Imran Khan's Full Media talk - 29th March 2016
عمران خان آپ اپنے مخالفین کی بے جا تنقید کو نظر انداز کرتے ہوئے اپنا کام جاری رکھیں ان کی مثال تو اس مکھی سی ہے جو ساری خوبصورتی کو چھوڑ کر صرف گند پر بیٹھتی ہے_ ہمیں آپ پر پورا اعتماد ہے کہ آپ ہی حقیقی تبدیلی کے علمبردار ہیں_
تبدیلی کا مطلب صرف سڑکیں پل بنانا نہیں بلکہ اداروں کی مضبوطی اور شفافیت ہے جو پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار کے پی میں دیکھا گیا ہے_ پولیس کو غیر سیاسی بنانا، تعلیم پر سب سے زیادہ بجٹ کر کرنا، ہسپتالوں کو حکومتی مداخلت سے پاک کرنا، مثالی بلدیاتی نظام لانا اور آزاد احتساب کا ادارہ قائم کرنا ہی تو اصل تبدیلی ہے جس کا خواب ہم نیاپاکستان کی صورت سارے ملک میں دیکھ رہے ہیں_