ارادے اس کے ٹھیک نہیں لگتے کسی زرداری جیسے چور سے شادی کرے گی سرے محل بنائے گی اور ہیروں کے ہار اور غیر ملکی بینک کرپشن کے پیسے سے بھرے گی.جن کا اقرار بھی نہ کر پا یےگی فوجیوں سے ساز باز کرے گی ان سے جرائم معاف کرنے کے سودے پر انھیں حکومت میں حصہ دار بنائے گی اور باقیات میں کرپشن کے پہاڑ چھوڑ کر جائے گی