PTI and PPP thinking of bringing privilege motion against PM Nawaz Sharif - Sabir Shakir

Shareef

Minister (2k+ posts)
PTI should speak up against the corruption of Zardari and PPP also instead of pairing with them. It will be a case of 'na khuda hi mila na wisal e sanam, na idher kay rehay na udher kay rehay' for PTI.
 

rising_pakistan

Minister (2k+ posts)


[FONT=&quot]ایک بات تو اپنی جگہ طے ہے- عمران کے موقف نے ان سب کو عیاں کر دیا ہے- یہ سب ایک طرف ہیں اور وہ اکیلا ایک ان کی کرپشن کے خلاف جہاد کر رہا ہے- یہ عمران کی ذاتی زندگی, اس کے کارکنوں, حتی کے خواتین کےخلاف باتیں کر رہے ہیں اور اس کی عظمت اس سے ثابت ہوتی ہے اس نے ان کی کسی بھی بہو, بہن کے خلاف باتیں نہیں کی اور یہی اس کے اعلی' کردار کی دلیل ہے- گھبرانا نہیں خان ایک دن تمہارا ہو گا, اور وہ دن دور نہیں انشا اللہ -
[/FONT]
 

desan

President (40k+ posts)
You are bound to fail whenever you will join hands with TUQ, PPP, JI or any other party of status quo...
 

Back
Top