PTI Also Gave Money To Media Channels During Dharna:-Abid Sher Ali

remykhan

Chief Minister (5k+ posts)
Why don't they expose anchors and channels if right they should take them to court , they are government themselves and why cry over the tv channels.
 

Exnooni

Minister (2k+ posts)
اسی وجہ سے تو سارا گند بنا ہوا ہے
اگر کسی نے پیسے تقسیم کیا ہیں. پکڑو ان کو

یہ کیا بات ہوئی کہ میں نے اگر یہ کام کیا ہے تو اس نے بی کیا ہے

اور بیچ میں انیس کروڑ عوام رگڑا کھا جاتے ہیں
 

Exnooni

Minister (2k+ posts)
جہاز ترین کا مال حرام آخر کب کام آئے گا؟؟

بجائے کہ اپ جہانگیر ترین کو ڈسکسس کریں. اپ کا عابد شیر علی سے یہ سوال کرنا چاہے کہ ابی تک ایکشن کیوں نہیں لیا پیسے دینے والو کے خلاف.

 

khurram

Minister (2k+ posts)
بجائے کہ اپ جہانگیر ترین کو ڈسکسس کریں. اپ کا عابد شیر علی سے یہ سوال کرنا چاہے کہ ابی تک ایکشن کیوں نہیں لیا پیسے دینے والو کے خلاف.


Dear its useless to explain them, they are dumb!!!
 

farooq22

Minister (2k+ posts)
Ksi ko shaq h, Jews / Indian Funding sy Pasha Party ny Rs 1400 Billion investment ki Lafafa Media/Social Media par
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
جہاز ترین کا مال حرام آخر کب کام آئے گا؟؟

یہ مال اس نے تبھی بنایا اور جہاز بھی جب وہ نواز شریف کے ساتھ تھا اور بعد میں دانیال عزیز اور طلال چوہدری ماروے میمن جیسے لوگوں کے ساتھ تو جو نوں لیگ میں آ گئے ان کا مال حلال ہو گیا جو کسی دوسری پارٹی میں چلے گئے ان کا حرام.
اگر حرام کا ہے تو ثبوت کے ساتھ عدالت جاو اور اسے اندر کر دو ورنہ اپنی جگ ہنسائی نہ کرواؤ کے حکومت اتنی ناکام ہے جو ان مجرموں کو تو کیا پکڑے گی جن کے جرائم کا سراغ لگانا باقی ہے جن کا علم ہے انھیں تک پکڑ نہیں پاتی
.