کچھ احباب کے نزدیک عمران خان کے کسی وزیر کا کرپشن کیس میں پکڑے جانا بھی قابل فخر بات ہے ۔ کوئی خود پکڑا گیا تو کسی کا باپ ۔ ایک وزیر صاحب بیلٹ باکس
چراتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ۔
پارٹی کا سیکرٹری جنرل پارٹی الیکشن میں دھاندلی پر پکڑا گیا لیکن اسے بچنے کے لئے عمران خان صاحب کو ٹریبیونل ہی تحلیل کرنا پڑا اور یوں جہانگیر ترین کا جہاز جسٹس وجیہہ الدین کے انصاف پر سبقت لے گیا
واحد سیاسی پارٹی جس کے وزراء بھی جعلی ڈگریوں کی بنا پر نا اہل قرار پائے۔ لیکن
پھر بھی اپنے اور عمران خان صاحب کے حسن انتخاب پر شرمندہ ہونے کی بجائے اتراتے پھرتے ہیں ۔
واہ بھئی واہ عقیدتمند ہوں تو ایسے ۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|