PTI 100 Days Agenda, Full Coverage Along With All Speeches

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
33147944_10155775657999527_85994599704690688_n.jpg


‎تحریک انصاف کی حکومت کے پہلے سو دن کے پلان کے ۶ مرکزی نکات:

‎‏۱) حکومتی ڈھانچے میں اصلاحات
‎‏۲) وفاق کی مضبوطی
‎‏۳)معاشی ترقی
‎‏۴)زرعی اصلاحات اور آبی وسائل کا تحفظ
‎‏۵)سوشل سروسز میں انقلابی اصلاحات
‎‏۶)قومی سلامتی کو ہر قیمت پر یقینی بنانا

‎‏۱) حکومتی ڈھانچے میں اصلاحات

‎‏ملک کی لوٹی دولت واپس لانے کیلیے خصوصی ٹاسک فورس کا قیام

‎‏بلدیاتی نمائندوں کو اختیار دینا اور نیچے تک اختیارات کی منتقلی

‎‏تمام شہروں میں مئیر کا براہ راست انتخاب

‎‏پولیس کے شعبے میں انتظامی ،معاشی اصلاحات

‎‏‏جھگڑوں کے حل کیلیے کونسلز کا قیام

‎‏ہائی کورٹ کی مدد سے قانونی اصلاحات

‎‏فوری اور تیز انصاف کیلیے عدلیہ کو تمام وسائل کی فراہمی

‎‏سول سروسز میں اصلاحات

‎‏‏۲) وفاق کی مضبوطی :

‎‏فاٹا کو کے پی میں فوری ضم کرنا اور وہاں معاشی اور معاشرتی اصلاحات

‎‏بلوچستان کو قومی دھارے میں شامل کرنا

‎‏جنوبی پنجاب کو ایڈمینسٹیرشن کی بنیاد پر صوبہ بنانا

‎‏‏کراچی کے لیے اصلاحات :

‏پاکستان کے معاشی مرکز کراچی کیلئے خصوصی پیکج

‏چائنہ کٹنگ ،،قبضہ مافیا کے خلاف کریک ڈاون

‏ضلعی حکومت کو اختیارات کی فراہمی

‏اداروں سے سیاسی مداخلت کو ختم کرنا


‏‏غربت کا خاتمہ

‏تعلیم اور صحت کے شعبے میں ایمرجینسی اصلاحات

3) معاشی ترقی

‎‏پانچ سال میں ایک کڑوڑ نئی نوکریوں کے مواقع پیدا کرنا

‎‏چھوٹی صنعت کو فروغ دینا ( ٹیکس کا بوجھ کم کرنا،، بجلی اور گیس کی سستے داموں فراہمی )

‎‏بے گھر افراد کیلیے پچاس لاکھ گھروں کا قیام
‎‏‏شعبہ سیاحت:

‎‏چار نئے سیاحاتی مقامات کا قیام ۔

‎‏ایف بی آر اصلاحات ( ایماندار اور غیر سیاسی چییر مین ایف بی آر کی تعیناتی)

‎‏بزنس سیکڑ میں ترقی کیلیے بزنس کونسلز کا قیام

‎‏‏ایماندار اور قابل بی او جیز کی تعیناتی

‎‏توانائی کے شعبے میں اصلاحات (قابل تجدید توانائی کی پیداوار)

‎‏سی پیک :
‎‏ پالیسی سازی میں پرائیوٹ سیکڑ کی مداخلت

‎‏پاکستان اور چائنہ کی باہمی تجارت( نہ کہ صرف چائنہ کو تجارتی مواقع دینا)


٤) زرعی اصلاحات

‎‏زرعی ریسرچ پر سرمایہ کاری ، ‎‏کسانوں کی تربیت

‎‏چھوٹے کسانوں کیلیے ہر ممکن سبسڈی

‎‏کسانوں کیلیے آسان مائیکرو فائنسانسگ

‎‏نئی زرعی منڈیوں کا قیام


‎‏‏پاکستان بھر میں کسانوں کی آسانی اور پہنچ کیلیے گوداموں کا قیام

‎‏لائیو سٹاک میں اصلاحات

‎‏ڈیری فارمز کی پیداوار میں اضافے کیلیے اصلاحات

‎‏مویشیوں کی نئی نسلوں کی پیداوار

‎‏‏آبی وسائل کا تحفظ :

‎‏نئی آبی پالیسی ترتیب دینا

‎‏معیاری ٹیوب ویلز اور ٹربائینز کا قیام

‎‏نئے ڈیم بنانا اور اس سے پہلے ، پہلے سے شروع کردہ منصوبوں کی تکمیل

‏ملک کے تمام صوبوں میں خیبر پختونخواہ حکومت کی طرز پر اداروں کی خودمختاری اور غیر سیاسی اداروں کا قیام یقینی بنانا

‏‏ملک کے تمام صوبوں میں خیبر پختونخواہ حکومت کی طرز پر اداروں کی خودمختاری اور غیر سیاسی اداروں کا قیام یقینی بنانا

٥ ) سماجی خدمات میں انقلاب

ملک کو مدینہ کی طرز پر فلاحی ریاست بنانا

سستا انصاف ، معیاری صحت اور تعلیم کی سہولیات دینا

ریاست غریبوں کی فلاح کی ذمہ داری لے گی

عوام کا پیسہ عوام پر خرچ کر کے ان کا معیار زندگی بلند کیا جائے گا

‏۶ ) قومی سلامتی کو یقینی بنانا:

‏فارن آفس میں پروفیشنل لوگوں کی تعیناتی

‏سفارتی عملے کا ملک کی تاریخ اور دوسرے ممالک سے تعلقات سے مکمل واقف ہونا

‏پاکستان دوست نئی فارن پالیسی ترتیب دینا

‏‏کشمیر پالیسی کو سو دن کے اندر واضح کرنا,,مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے سٹیک ہولڈرز کا تعاون

‏عالمی تعاون پر کام

‏معاشی اور سیاسی ڈپلومیسی ترتیب دینا

‏داخلی سیکیورٹی :

‏نیشنل سیکورٹی کونسلز کا قیام

‏نیشنل ایکشن پلان پر عمل در آمد

‏دہشت گردی کا خاتمہ

‏شدت پسند سوچ کا خاتمہ

‏مدرسوں کو قومی دھارے میں شامل کرنا

 

Ali Sha

Senator (1k+ posts)
Arbab Shehzad ki CM kpk se larai bhi howi thi, kindly agli baar khattak se kisi behtar insan ko le ana. Khattak sahab ko kaheen aur adjust ker lo
 

sabbor

MPA (400+ posts)
پہلے ساٹھ دنوں کا حساب تو دے دو

تمھارے ساٹھ دن تو پانچ سالوں میں بھی پورے نہیں ہوے

سو دن کتنے سالوں پر مھیط ہیں

کم از کم اتنا جھوٹ بولو جتنا قوم سمجھ سکے