PTCL Will Launch Internet TV with the Collaboration of Netflix

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
PTCL_NetFLix.jpg



اسلام آباد(92نیوز)پی ٹی سی ایل نے انٹرنیٹ ٹیلی ویژن نیٹ ورک کی سہولت فراہم کردی۔ صارفین انٹرنیٹ پر ٹی وی چینلز سے متعلق تمام نشریات دیکھ سکیں گے۔

تفصیلات کےمطابق پی ٹی سی ایل نے انٹرنیٹ پر ٹیلی ویژن نشریات فراہم کرنے والی بین الاقوامی کپمنی سے معاہدہ طے کرلیاہے ۔ جس کے مطابق پی ٹی سی ایل اپنے صارفین کو انٹرنیٹ پرٹی وی سے متعلق تمام نشریات فراہم کرے گی ۔ پی ٹی سی ایل حکام کا کہناہے کہ نیٹ فیلکس سے صارفین ٹی وی شوز ،فلمیں ، ڈاکومیٹری بہترین کوالٹی میں دیکھ سکیں گے یہ سروس ابتدائی طور پر ایک ماہ کے لئے مفت ہوگئی بعد ازاں ابتدائی نرخ 10 ڈالرماہانہ ہونگے۔

http://www.92newshd.tv/urdu/پی-ٹی-سی-ایل-کا-انٹرنیٹ-پر-ٹیلی-ویژن-کی-ن/
 
Last edited by a moderator:

Dr Asim

New Member
Netflix is already providing this service at $10 per month in Pakistan. PTCL has got nothing to do with it. Some jahil at 92 News is spreading misinformation.
 
ہاہا پی ٹی سی ایل کی سپیڈ اس قابل کہاں سے ہو گئی؟
24 گھنٹے میں زیادہ تر بند رہنے والی سروس اب ٹی وی چینلز دیکھائے گی واہ جی واہ
 

cisco

Senator (1k+ posts)
First, they need to sort out internet. PTCL internet is one of the awful experience in Pakistan like other internet providers
 

Back
Top