Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج پھر زبردست تیزی۔۔ دن کے اغاز پر ہی سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھی ۔۔۔۔ 100انڈیکس میں 800 سے زائد .. 35000 پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور۔ پوائنٹس کا اضافہ
https://twitter.com/x/status/1131443446047215616
واضح رہے کہ کل بھی سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھی گئی۔۔ اور کل سٹاک ایکسچینج 1195 پوائنٹس پر بند ہوئی
https://twitter.com/x/status/1131443446047215616

واضح رہے کہ کل بھی سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھی گئی۔۔ اور کل سٹاک ایکسچینج 1195 پوائنٹس پر بند ہوئی
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/THCc5Hg.jpg
Last edited: