PSL Free passes reserved for Disabled and Students distributed among PMLN workers

Be Optimistic

Politcal Worker (100+ posts)

C6Iv5LyWMAEYi9I-1-640x457.jpg

لاہور : پاکستان سپر لیگ کے دیوانے بڑی تعداد میں مفت اور سستے ٹکٹوں سے تو محروم رہے تاہم ن لیگی ایم این اے نے لیگی کارکنوں پر مفت ٹکٹوں کی بارش کرڈالی۔لاہور میں ہونے والے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے فائنل کے ٹکٹ کا حصول گویا جوئے شیریں لانے کے مترادف تھا، جہاں نوجوان بچے بوڑھے لڑکیاں سب بینکوں ، ہوٹلوں اور شاپز پر قطار در قطار انتظار میں سلگتے رہے، مگر کچھ نصیب والوں کو تو ٹکٹ مل گیا مگر دیگر حضرات بڑے بے آبرو ہو کر کوچے سے نکلے۔
WhatsApp-Image-2017-03-05-at-11.48.09-AM-270x480.jpeg

ایک طرف ان موصوموں کی یہ دکھ بھری داستاں تو دوسرے طرف ن لیگی ایم این اے اپنی لیگی کارکنوں پر مفت ٹکٹوں کی برسات کرکے گویا ان دل جلوں کی دکھتی رگوں پر ہاتھ کردیا۔
WhatsApp-Image-2017-03-05-at-11.47.42-AM-360x480.jpeg

این اے 127 لاہور کے حلقے سے تعلق رکھنے والے مقامی پاکستان مسلم لیگ کے رہنما نے اپنوں کو نوازنے کیلئے حد سے گزر گئے اور شہر میں چھوٹی سے تقریب کر ڈالی، تقریب میں ایم این اے صاحب نے ن لیگی کارکنوں کو بلا کر بڑی تعداد میں مفت ٹکٹوں کی بارش کی۔
WhatsApp-Image-2017-03-05-at-11.47.26-AM-640x360.jpeg

جاری کردہ تصاویر میں آپ ان ٹکٹوں سے ہوتا انصاف دیکھ سکتے ہیں، جس پر تحریک انصاف سمیت ہر جائز حقدار سیخ پا ہے، بقول نجم سیٹھی کے "مفت ٹکٹ صرف اسپیشل افراد اور اسٹوڈنٹ کیلئے ہی دستیاب ہونگے" کا بیان یاد کرکے اور ان تصاویر میں ٹکٹ ملنے والے ان حضرات کو دیکھ کر کسی صورت دل یقین نہیں کرتا کہ یہ لوگ اسپیشل افراد یا اسٹوڈنٹ کے زمرے میں بھی آتے ہیں یا نہیں۔
HDL-1200-01.jpg

خصوصی افراد اور بچوں کا حق مارتے یہ افراد یقیناً اس بات کے ذمہ دار ہیں کہ ان کے خلاف ایکشن لیا جائے۔ سماء
https://www.samaa.tv/urdu/pakistan/2017/03/704552/
 
Last edited by a moderator:

Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
ن لیگ کے ایم این اے نے جو ٹکٹ اپنے کارکنوں کو دئے، وہ مفت والے نہیں تھے
انہوں نے اسی ہزار کے خریدے تھے اور اپنے حلقے کے دس لوگوں کو گفٹ کئے

مگر بغض لا علاج ہے
تو آپ لوگ جلتے کڑھتے اور روتے رہیں ۔۔۔ کہ یہی آپ لوگوں کا مقدر ہے
----------------

ویسے بھی یہ باتیں ان لوگوں کی سمجھ میں نہیں آئیں گی جن کا لیڈر بڑے فخر سے کہتا ہے کہ میں اپنے نوکروں کا کھانا بھی خود ہی کھا جاتا ہوں
جس کے تین سو کنال کے گھر کے نوکروں کی تنخواہ جہانگیر ترین دیتا ہو ۔۔
جس کے پرائیویٹ ہیلی کاپٹر سفر کا خرچ خیبر پختونخواہ کی حکومت اٹھاتی ہو
جس کی روز روز کی شادیوں میں دلہن کا لہنگا علیم خان خریدتا ہو
 
Last edited:

fawad ali

Chief Minister (5k+ posts)
Rs 2000 ka aik ticket hai. How did he afford these tickets? MNA should be investigated if he is so rich, he must have paid millions in income tax.
 
Sirphira

Minister (2k+ posts)
ن لیگ کے ایم این اے نے جو ٹکٹ اپنے کارکنوں کو دئے، وہ مفت والے نہیں تھے
انہوں نے اسی ہزار کے خریدے تھے اور اپنے حلقے کے دس لوگوں کو گفٹ کئے

مگر بغض لا علاج ہے
تو آپ لوگ جلتے کڑھتے اور روتے رہیں ۔۔۔ کہ یہی آپ لوگوں کا مقدر ہے

زیادہ صفائیاں نہ دیں یہ میرے ہی حلقے کا ایم این اے ہے۔ اس نے کارکنوں میں ایسے ٹکٹ بانٹے ہیں جیسے اندھا ریوڑیاں بانٹتا ہے۔ زعیم قادری بھی بانٹ رہا ہے، توصیف شاہ اور خواجہ حسان بھی اپنے حلقے کے کارکنوں کو بانٹ رہے ہیں۔

آج بسوں کا بھی اس نے انتظام کیا ہے جس میں بٹھاکر اس نے سب کو سٹیڈیم لے کر جانا ہے
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
ن لیگ کے ایم این اے نے جو ٹکٹ اپنے کارکنوں کو دئے، وہ مفت والے نہیں تھے
انہوں نے اسی ہزار کے خریدے تھے اور اپنے حلقے کے دس لوگوں کو گفٹ کئے

مگر بغض لا علاج ہے
تو آپ لوگ جلتے کڑھتے اور روتے رہیں ۔۔۔ کہ یہی آپ لوگوں کا مقدر ہے
----------------

ویسے بھی یہ باتیں ان لوگوں کی سمجھ میں نہیں آئیں گی جن کا لیڈر بڑے فخر سے کہتا ہے کہ میں اپنے نوکروں کا کھانا بھی خود ہی کھا جاتا ہوں
جس کے تین سو کنال کے گھر کے نوکروں کی تنخواہ جہانگیر ترین دیتا ہو ۔۔
جس کے پرائیویٹ ہیلی کاپٹر سفر کا خرچ خیبر پختونخواہ کی حکومت اٹھاتی ہو
جس کی روز روز کی شادیوں میں دلہن کا لہنگا علیم خان خریدتا ہو

لہنگے سے یاد آیا یہ ماروی میمن کون سی شلواروں کا ذکر کرتی رہتی تھی ؟ وہ مسلہ حل ہو گیا کیا ؟
 
waisay aik aur baat bhi hai..

yahan pur logoon ko aik ticket mushkil say milta hai..

pur is admi nay ikhutay 80000 kay ticket lay liayy..... why is this Mr Muqadas??

na sirf liay bulkay BAANT bhi diay.... wuda Hatem Tai ka puttar....
 
Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)
Is match mey pessa to Pakistani awaam laga lekin ticket sirf N-leagion k liey hahahaa
Is sey sabit hota k n-leagi na sirf corruption mey malavis hen bslkey Zehni Mareez b. Shakal sey hi Begarat nazer atey hen yeh sab ******...
 
Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)

ملک کو کوھ کر عورتوں کی طرح رونے سے بھتر ھے مردوں کی طرح کھڑے ہو کر ملک کا دفاع کیا جائے ان چوروں اور ڈاکوؤں سے نواز +زرداری = چور
Great leader... IMRAN KHAN

mohibbewatan

Senator (1k+ posts)
Seriously, how do you even come up with such low class chawals?

Back
Top