WatanDost
Chief Minister (5k+ posts)

کل پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں منعقد ہو گا- الله تعالیٰ سے دعا گو ہوں کہ
خیر و عافیت سے تمام مراحل انجام پذیر ہوں _ آمین
پچھلے ٢ ہفتوں میں جس طرح دہشت گردی کی تازہ لہر اٹھی ہے اور اہل وطن
کی شہادتیں ہوئی ہیں اس کے باوجود "اکبر ثانی اور اس کے ٩ رتنوں " کو جس
طرح اچانک پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں منعقد کروانے کا خبط سمایا ہے اس
تناظر میں مجھے روم کا نیرو یاد آ گیا اور
مستقبل کے مورخ کا ذہن پڑھتے هوے کچھ اس طرح کا جملہ ذہن میں آیا کہ

ملک حالت جنگ میں جل رہا تھا اور شریف خاندان پی ایس ایل کے فائنل میں رقاصائیں نچوا رہا تھا
Last edited by a moderator: