کیا برا وقت آ گیا ہے بیچاروں پر
اب کوئی بھی ان کی نہی مانتا ، حالانکہ حکومت بھی اپنی ہے
وہ وقت آہ گیا ہے جب بھوکے لوگوں کو کہیں گے کیک کھا لو اور وہ ان کو ایک تاریک کی مثال بنا دہ گے
لوگوں کے لئے سیلاب اور ان ماں بیٹی کے لئے لندن کی سیر ، وہ بھی عوام کے مال پر
یہ ان کو پی آئ اے کی ٹکٹیں بھی ہمارے پیسے سے دی جاتی ہیں
ان کا سب خرچہ سرکاری خزانے پر بوجھ ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|