Protest Against the Changing in the Syllabus of Middle By Islami Jamiat Talba Lahore Sec Lhr Jamiat

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

ثابت ہوتا ہے کہ یہ حکمران اسلام دشمن ، فوج دشمن ، پاکستان دشمن ، بھارت کے یار ، امریکا کے غلام اور بدنام زمانہ چور ہیں جن کو صرف اپنے مفادات کی فکر ہے ، پاکستان میں کام کرنے والی تمام ایسی این جیوز پر پابندی لگائی جائے جو غیر ملکی ٹکڑوں پر ان کے مفادات کیلئے کام کر رہی ہیں ، سپریم کورٹ اس کا نوٹس لے ، نصاب کی دوبارہ مرکز کے حوالے کیا جائے

 

Back
Top