Prophetic words from more than Ten Years ago!!!

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
چھوں لیگ جو بڑی سیاسی پارٹی بنتی ہے
منہ پر ٹیپ لگاتے بیٹھی ہے کے طالبان
کو ناراض کریں کے ان آقاؤں کو جن کے پاس ہمارا پیسہ
???اور ہمارے کرتوتوں کے ثبوت ہیں
مریم جاہل کو میرا نہیں خیال افغانستان کے تین شہروں
کے نام بھی اتے ہوں گے
 

xshadow

Minister (2k+ posts)
اسوقت قوم کو سمجھ آجاتی کہ اسے وزیراعظم ہونا چاہیے تو آج ملک اتنا مقروض نہ ہوتا۔ بلکہ کرپشن بھی تقریبا ختم ہوجاتی اور امریکہ اسی وقت نکل چکا ہوتا خطے سے۔
 

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
پٹوار خانہ پاکستان کی بڑی تباہی کا ذمہ دار ہے ، يہ حرامی مال بچاؤ کے چکر ميں مُلک کو پيچھے لے گئے خود تو اشرف غنی کی طرح پہلے ہی فرار ہو گئے اور اب پٹواريوں کو انقلابی واعظ فرماتيں ہيں ۔
 

Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
Pmln supporters ko koi fiker nahi ky unkey leaders chup hein, they will come up with some weird perspective!! Infact They will follow Indian rhetoric!! Like muhammad Malick did!!