Isay kehtay hain phuddo CM lol.
یارو۔۔۔ریل کی پٹڑیوں و شاہراہوں کے علاوہ بھی کُچھ ہے یا باقی سارہ نورے نے پنجاب و سندھ میں بانٹ دیا۔۔۔
ہوسکتا ہے کہ ڈیٹیلز بعد میں آجائیں۔۔۔
کیونکہ اُوپر دی گئی شارٹ سٹوری میں انڈسٹریل زون وغیرہ کا افسانہ نہیں ہے۔۔۔
جس طرح پرویز خٹک اور پوری کے پی گورنمنٹ نے اپنے صوبے کے حقوق کی جنگ لڑی اور حق چھین کے لیا ہے اس پر انہیں جتنی داد دی جائے وہ کم ہے
ویل ڈن کے پی گورنمنٹ
Where is that circular railway connecting 5 cities?
جس طرح پرویز خٹک اور پوری کے پی گورنمنٹ نے اپنے صوبے کے حقوق کی جنگ لڑی اور حق چھین کے لیا ہے اس پر انہیں جتنی داد دی جائے وہ کم ہے
ویل ڈن کے پی گورنمنٹ
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|