[FONT="]زندگی! اس موڑ پر ساتھ چھوڑ گئی، جب زندگی کے حصے سے بہت ساری وصولیاں کرنی تھیں.[/FONT] [FONT="]سعید انور کی جماعت کی نصرت کے لئے چترال گئے تھے..[/FONT] [FONT="]مگر کیا پتہ تھا کہ نصرت تو سعید نے کی..[/FONT] [FONT="]یہ موت تو دیر سے سہی، آنی تھی ...[/FONT] [FONT="]یہ نسبت شاید پھر نہ ملتی.[/FONT] [FONT="]راہ خدا کی شہادت مبارک ہو..[/FONT] [FONT="]آمین[/FONT]