Prisoners' exchange treaty will not benefit Shakil Afridi

Ali.Pakistani

Senator (1k+ posts)
Dr-Shakeel-Afridi.jpg


1101945188-1.gif
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
اس غدار کو کبھی بھی نہیں چھوڑنا چاہیئے۔ ساری عمر پاکستانی جیل ہی اسکا مقدر ہونی چاہیئے۔
 

Bunna

Minister (2k+ posts)
کل رؤف کلاسرا کا کالم پڑھ کر مجھے تو اتنا سمجھ میں آیا ہے کے شکیل آفریدی کا معاملہ صرف مال پر اٹکا ہوا ہوگا

جس دن مال مل جائے گا اس دن شکیل بھائی بھی رخصت ہو جاینگے بمع ستارہ جرآت
 

anyie1

Chief Minister (5k+ posts)
کل رؤف کلاسرا کا کالم پڑھ کر مجھے تو اتنا سمجھ میں آیا ہے کے شکیل آفریدی کا معاملہ صرف مال پر اٹکا ہوا ہوگا

جس دن مال مل جائے گا اس دن شکیل بھائی بھی رخصت ہو جاینگے بمع ستارہ جرآت
true...............................
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کے سارے حکمران بھی تو امریکی غلام ھیں انھیں بھی جیل میں رکھنا چاھیے۔ایجنٹ کی تو پھر بھی عزت کی جاتی ھے لیکن غلام کی عزت تو کوی بچہ بھی نھیں کرتا۔اگر ھمارا ایک مذھبی لیڈر اسلامی جمھوری پاکستان کے وزیراعظم بننے کیلیے کفار سے مدد مانگتا ھے یعنی وھ کفار جو ووٹ سے نھیں بلکہ طاقت کے استعمال سے اسے حاکم بنا سکتے ھیں۔ کیا یہ غداری نھیں ھے؟اس لیڈر کو تو سرعام لٹکا دینا چاھیے
 

adamfani

Minister (2k+ posts)
This all drama has been created "exchange of prisoners" for Afridi only-waday aaaiy mamay Afia sadiquee kay
 

xeno1984

MPA (400+ posts)
چلا جاےگا شکیل آفریدی امریکا کے افگانستان سے نکلنے سے بھی پہلے
 

Back
Top