Prindon ka Tawaf-e-KABA ??? Engr. Muhammad Ali Mirza

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
سر جی گورے کا بھی کوئی اعتبار نہیں۔ گورے کو عراقی صحراؤں میں مہلک ہتھیار نظر آئے تھے ابھی تک نہیں ملے۔
 

oscar

Minister (2k+ posts)
انجنئر صاحب کو گوروں سے غیرضروری حسن ظن ہے۔ مگریہ سچ ہے کہ گوروں کی اکثریت بہتر تعلیم اور تربیت کی وجہ سے بحث کے آداب اور اپنی باری کے انتظار میں ہم سے کافی بہتر ہیں
 

monkk

Senator (1k+ posts)
No substance in his argument i wonder what are his belive.
I saw this video a while back. His argument is what he witnessed. You can call him a lair or find a video where kabootar is sitting on the doom of masjid-e-nabwi.
Nature of this claim "brid do not fly over" is not religious or historic one.. so there is no need for religious of historical reference. One credible witness is enough.
 

oscar

Minister (2k+ posts)
کبوتروں والی وڈیو دوبارہ دیکھ لو، کبوتر کعبہ گرد اڑنے کی بجائے اسکی پار والی جانب چکر لگا رہے تھے۔ کئی دفعہ اس سے اچھا "طواف" پاکستانی کبوتر اپنے گھر کا کرتے ہیں
 

Back
Top