Prime Minister of Pakistan........very busy!!!

rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
CmQU7rWUcAQ3m6G.jpg
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
دختر مشرق بینظیر صاحبہ تھیں. انہیں دختر پاکستان بنا دیا جائے
 
Sam Sam

Senator (1k+ posts)
صد افسوس اس قوم پہ کہ اس جیسی عورت وزیراعظم کی کرسی پہ بیٹھ کے ان کی قسمت کے فیصلے کر رہی ہے جس کے پاس نہ کوئی قابلیت ھے نہ ہی عہدہ یا شرم و حیا
 
Last edited:

frenes

Chief Minister (5k+ posts)
شریف ابے کا اے ڈی بدمعاش نکلا
اب بدمعاش کڑی کا اے ڈی کیا پھر سے کوئی وڈا بدمعاش نکلے گا
پٹواریو کہاں سے ڈھونڈ کر لاؤ گے اپنی وزیر اعظم
ہر طرف "نس پج" کا دور دورہ ہے
:p;)
 
karella

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان
وزیراعظم کی غیرموجودگی میں
وزیراعظم کی کرسی پہ بیٹھ کر
وزیراعظم بننےکا شوق پوراکرتےہوئے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
او چھوڑو اوے سارے تم لوگوں کی تبسم آپی نے تمہیں تمہارے مستقبل کی نوید سنائی ہے اور تم لوگ جغتیں لگانے پر تلے ہو ؟؟؟
اسی لئے ترقی نہیں کرتے
تبسم بہن جی یہ سارے نا خلف جانشیں ہیں - آپ ایسی اچھی خبریں سناتی رہا کریں آخر ماننا ہی پڑے گا ان کو دیکھنا ایک دن

دختر مشرق بینظیر صاحبہ تھیں. انہیں دختر پاکستان بنا دیا جائے

I hope she knows how to read !

:lol::lol::lol::lol::lol::lol:[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]

Ya Allah pakistan ko maryum safdar aur bilawal zardari aur unki auladoon say bacha... Ameen...

Because of our hypocrisies, we've been inflicted with these degenerates to rule us.

دخترِ پانامه تو وه پہلے هی هے اب کتنا بوجهه ڈالو گے بچی پر

صد افسوس اس قوم پہ کہ اس جیسی عورت وزیراعظم کی کرسی پہ بیٹھ کے ان کی قسمت کے فیصلے کر رہی ہے جس کے پاس نہ کوئی قابلیت ھے نہ ہی عہدہ یا شرم و حیا

New leader of Patwaris. Jaisaa moun waisaa thapar - jaisi jahil qoum waisey leaders
 
او چھوڑو اوے سارے تم لوگوں کی تبسم آپی نے تمہیں تمہارے مستقبل کی نوید سنائی ہے اور تم لوگ جغتیں لگانے پر تلے ہو ؟؟؟
اسی لئے ترقی نہیں کرتے
تبسم بہن جی یہ سارے نا خلف جانشیں ہیں - آپ ایسی اچھی خبریں سناتی رہا کریں آخر ماننا ہی پڑے گا ان کو دیکھنا ایک دن

bus ker day muqadas.. subah say lugi / luga hoa hai...
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
او چھوڑو اوے سارے تم لوگوں کی تبسم آپی نے تمہیں تمہارے مستقبل کی نوید سنائی ہے اور تم لوگ جغتیں لگانے پر تلے ہو ؟؟؟
اسی لئے ترقی نہیں کرتے
تبسم بہن جی یہ سارے نا خلف جانشیں ہیں - آپ ایسی اچھی خبریں سناتی رہا کریں آخر ماننا ہی پڑے گا ان کو دیکھنا ایک دن
Democracy is best revenge..........hence proved
 
ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
قوم کی سوچ پر افسوس ھوتا ھے جس کے سامنے ایک ایسی عورت ملکی معاملات چلاتی نظر آرہی ھو جسپر ملک کی سب سے بڑی عدلت میں کرپشن کا مقدمہ محفوظ ھو اور وہ یہ منظر دیکھکر احتجاج نہ کرے۔
:(
 
Back
Top