Prime Minister of Behrain Announced Holiday on Eid Milad Un Nabi (SAW)

ان گنت درود و سلام محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور اُن کی آلِ اطہر پر جو بعد از خدا بزرگ و برتر ہیں۔
اللہ تبارک و تعالیٰ سرکارِ دوجہاں کے "جشنِ تشریف آوری" کے صدقے تمام مسلمانوں کو آنحضرت کی ذات با برکات اور سیرت کاملہ کو ٹھیک ٹھیک طریقے سے سمجھنے اور حتی المقدور عمل پیرا ہونے کی سعادت نصیب فرمائے۔
سرور کائنات کے والدین سیدہ آمنہ سلام اللہ علیہا، سیدنا عبداللہ علیہ السلام اور آنحضرت کے جد بزرگوار سیدنا عبد المطلب علیہ السلام کی ذوات اقدس پر بے شمار سلام۔
حضرت ابو طالب علیہ السلام پر خصوصی سلام جو "سایہ دو جہاں" پر سایہ بنے۔
اللہ سبحان و تعالیٰ حضورِ پاک کے نعلین کے صدقے یوم القیامۃ ہم گناہگاروں کو سیدنا ابو طالب علیہ السلام کے ساتھ جنت الفردوس میں محشور فرمائے۔ آمین
 

Back
Top