Oh my God, I am shocked, this man is Prime Minister of Pakistan ,a country of 200 million people.
میری بھی یہی حالت یا کیفیت ہے :(۔ اللہ کا شکر ہے کہ مسٹر "شریف" کی صرف آواز ہی تھی شکل نہیں تھی ورنہ میں نہیں دیکھتی۔ اور یقین کریں میرا اس وقت رونے کا دل کر رہا ہے(cry)۔ نہ جانے میری قوم سے ایسا کون سا گناہ سرزرد ہو گیا ہے کہ یہ شخص ہم پر مسلط کر دیا گیا ہے۔ یا اللہ ہمارے گناہ معاف فرما۔ اور ہم پر اپنا رحم کر۔ آمین
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|