Nadir Bashir
Minister (2k+ posts)
بریکنگ نیوز-
وزیراعظم پاکستان جناب نواز شریف نے اعلان کیا ہے- کہ ایک مہینہ میں صرف بارہ ہزار روپے کا خرچہ کریں گے-
اور وہ (١٢٠٠٠) بارہ ہزار میں وہ بجلی کا بھی بل دیں گے-
اپنے بچوں کی فیس بھی دیں گے-
گیس کا بل بھی ادا کریں گے-
گھر کا نان نفقے کا بھی بندوبست کریں گے-
بچوں کے کپڑے بھی خریدیں گے-
بچوں کی کتابیں اور ان کی تعلیم کے دوسرے اخراجات بھی اٹھائیں گے-
دوستوں اور رشتہ داروں کے فنکشنز بھی اٹینڈ کریں گے-
اور یاد رہے- کہ پاکستان کی آبادی کا تیس فیصد قابل روزگار طبقہ یومیہ دو سو روپے (٢٠٠) سے بھی کم کماتا ہے-

Last edited by a moderator: