Prime Minister Imran Khan's Message to the Nation

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
JHOOOT NA BHOUL ITS NOT INLY REVATE ITS INDUSTRIES SALES TAX WICH $$$ DAR HOLDING SINCE 2-3 years BIG FRAUD WITH BUSINESSMEN
تو پی ٹی آئ نے ریبیٹ ادا کر دیا ہے؟؟ کیا پی ٹی آئ ایکسپورٹ انڈسٹری پر سیلز ٹیکس کی چھوٹ ختم نہیں کرنے جا رہی؟؟
جھوٹ کیا ہے؟؟


 

Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)
تو پی ٹی آئ نے ریبیٹ ادا کر دیا ہے؟؟ کیا پی ٹی آئ ایکسپورٹ انڈسٹری پر سیلز ٹیکس کی چھوٹ ختم نہیں کرنے جا رہی؟؟
جھوٹ کیا ہے؟؟


I think u were talking about Sales Tax Payment holding g by $$Dar since for 3 Years
 

umer_javed

MPA (400+ posts)
پاکستاني قوم کو ايک سخت گير حکمران کي ضرورت تھي تاکہ اس کے مزاج درست کئے جاسکيں اس کے بغير کام نہيں چلتا خان نے ڈنڈا پکڑ ليا ہے اور صحيح معنوں ميں ڈنڈے والي سرکار بن گيا ہے

Asslam-u-Alaikum,

From the past 70 Years when ever people tried danda for Pakistani nation they lost their seats in assemblies, if Khan tried walking on same path then Khan will lose everything including his credibility.

Regards,
 

umer_javed

MPA (400+ posts)
I think u were talking about Sales Tax Payment holding g by $$Dar since for 3 Years

So what Dar did PTI is following their foot steps,
one of my friends father provided medical supplies to punjab government in 2017 after PTI took over the government his father went to Yasmeen Rashid for his due then Yasmeen Rashid said you had supplied material to PMLN go ask them for money. This is how they are dealing with their own support.

Regards,
 

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
I think u were talking about Sales Tax Payment holding g by $$Dar since for 3 Years

ایکسپورٹ انڈسٹری پر سیلز ٹیکس کی چھوٹ ہوتی ہے لیکن اگر کسی چیز کی خریداری میں سیلز ٹیکس کٹ بھی جائے تو حکومت اسے واپس کردیتی ہے جیسے یوٹیلیٹی بلز یا سپاٹ پرچیز وغیرہ ، لیکن میں اس معاملے میں موجودہ حکومت کے ساتھ ہوں یہ انڈسٹری والے بہت دھوکا کرتے ہیں ، فرض کیا یارن کی ایک فیکٹری ہے وہ کچھ یارن ایکسپورٹ کرتی ہے لیکن زیادہ تر لوکل ہی بیچتی ہے لیکن چھوٹ یا ریبیٹ وہ سارے خرچے پر حاصل کرنا چاہتی ہے تو حکومت کو ان کا آڈٹ کروائے بغیر ادائیگی نہیں کرنا چاہیے
 

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
Asslam-u-Alaikum,

From the past 70 Years when ever people tried danda for Pakistani nation they lost their seats in assemblies, if Khan tried walking on same path then Khan will lose everything including his credibility.

Regards,
خان پاکستان کي خاطر اپني سياست بھي قربان کرسکتا ہے اس کے لئے پاکستان سب سے اہم ہے اور ضرورت بھي اسي چيز کي ہے کہ رياست ہر ايک پر مقدم ہےپہلے رياست پھرسياست
 

umer_javed

MPA (400+ posts)
خان پاکستان کي خاطر اپني سياست بھي قربان کرسکتا ہے اس کے لئے پاکستان سب سے اہم ہے اور ضرورت بھي اسي چيز کي ہے کہ رياست ہر ايک پر مقدم ہےپہلے رياست پھرسياست
Asslam-u-Alaikum,

what riyasat riyasat riyasat,
hanging poor people with high rate of tax and forcing them to pay these taxes through utility bills is this saving riayasat, it is called saving the kingdom of bosses.......

Please name any name of PPP,PMLN and PTI politician who is not part of parliament from the last 2 generation.

Regards,
 

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
Asslam-u-Alaikum,

what riyasat riyasat riyasat,
hanging poor people with high rate of tax and forcing them to pay these taxes through utility bills is this saving riayasat, it is called saving the kingdom of bosses.......

Please name any name of PPP,PMLN and PTI politician who is not part of parliament from the last 2 generation.

Regards,
اسي لئے تو اس نظام کا ختم ہونا اشد ضروري ہے کہ اليکشن کميشن کسي چور اور ڈاکو کو اسمبلي جانے سے نہ روک سکا کيوں کہ انہي چور اور ڈاکو سياستدانوں نے اليکشن کميشن کو بے دست و پا کررکھا ہے کہ ان کو اجازت ہي نہيں کہ کسي سے پوچھ سکيں کہ تمھارے پاس موجودہ دولت و ثروت کے يہ انبار کہاں سے آئے تم تو سائيکل سوار تھے موٹر سائيکل پر کالج جاتے تھے پھر يہ بڑي بڑي گاڑياں اور محلات کہاں سے آگئے
 

umer_javed

MPA (400+ posts)
اسي لئے تو اس نظام کا ختم ہونا اشد ضروري ہے کہ اليکشن کميشن کسي چور اور ڈاکو کو اسمبلي جانے سے نہ روک سکا کيوں کہ انہي چور اور ڈاکو سياستدانوں نے اليکشن کميشن کو بے دست و پا کررکھا ہے کہ ان کو اجازت ہي نہيں کہ کسي سے پوچھ سکيں کہ تمھارے پاس موجودہ دولت و ثروت کے يہ انبار کہاں سے آئے تم تو سائيکل سوار تھے موٹر سائيکل پر کالج جاتے تھے پھر يہ بڑي بڑي گاڑياں اور محلات کہاں سے آگئے

Asslam-u-Alaikum,

Oh Ok now I understand Election Commission has all angels!
One brother is in PTI and other is in PMLN, this is called politics. Huh#

Head or tail both are in same pocket.

بیوقوف لوگ ہیں عوام
رہ گئے غلام کے غلام

قوم، ملک، سلطنت
پائندہ تابندہ باد

شاد باد منزل مراد

اب مجھے دکھ نہیں ہوتا بلکے ہنسی اتی ہے ایسے لوگ دیکھ کر جو اپنے آقا کی غلامی کو حاصل کرنے کے لئے ہر کالے کو سفید کرنے کی کوشش کرتے ہیں. اگر اتنی جدوجہد الله کے دین کے لیے کرو تو یہ دنیا اور آخرت دونوں آسان ہو جائیں.

Regards,
 

Back
Top